نجم الحسین شانتو

بنگلہ دیشی کرکٹ کھلاڑی
(نظم الحسین شانتو سے رجوع مکرر)

نجم الحسین شانتو ( (بنگالی: নাজমুল হোসেন শান্ত)‏  ; پیدائش 25 اگست 1998) ایک بنگلہ دیشی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [2]

نجم الحسین شانتو
ذاتی معلومات
مکمل نامنجم الحسین شانتو
پیدائش (1998-08-25) 25 اگست 1998 (عمر 25 برس)
راجشاہی، بنگلہ دیش
قد5 فٹ 10 انچ (178 سینٹی میٹر)[1]
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
حیثیتٹاپ آرڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 84)20 جنوری 2017  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ٹیسٹ4 اپریل 2023  بمقابلہ  آئرلینڈ
پہلا ایک روزہ (کیپ 127)20 ستمبر 2018  بمقابلہ  افغانستان
آخری ایک روزہ12 مئی 2023  بمقابلہ  آئرلینڈ
پہلا ٹی20 (کیپ 66)18 ستمبر 2019  بمقابلہ  زمبابوے
آخری ٹی2031 مارچ 2023  بمقابلہ  آئر لینڈ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2015کالابگن
2016–2017کومیلا وکٹورینز
2017–2018راجشاہی ڈویژن
2020- تاحالابہانی لمیٹڈ
2023سلہٹ سٹرائیکرز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ ٹوئنٹی20 فرسٹ کلاس
میچ 21 23 23 66
رنز بنائے 1009 580 548 4,173
بیٹنگ اوسط 25.87 26.36 28.84 38.63
100s/50s 2/3 1/3 0/3 10/20
ٹاپ اسکور 163 117 71 253*
گیندیں کرائیں 109 18 12 561
وکٹ 0 0 6
بالنگ اوسط - - 55.83
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 0/0 2/44
کیچ/سٹمپ 14/– 6/– 16/0 42/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 27 مارچ 2023

وہ صابر رحمان کے بعد مقامی ٹی ٹوئنٹی میں سنچری بنانے والے دوسرے بنگلہ دیشی ہیں۔

دسمبر 2015ء میں، انھیں 2016ء کے انڈر 19 کرکٹ عالمی کپ کے لیے بنگلہ دیش کی ٹیم میں شامل کیا گیا۔ [3] وہ آئی سی سی ٹی 20 عالمی کپ 2022 ءکے لیے بھی منتخب ہوئے اور بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کی جانب سے سب سے زیادہ رنز (5 میچوں میں 180 رنز) بنائے۔ [4]

شانتو راجشاہی کے رانہاٹ سے آیاہے اور اس نے کلیمن راجشاہی کرکٹ اکیڈمی میں کرکٹ کی تربیت شروع کی۔ اکیڈمی ان کے گھر سے تقریباً 20 کلومیٹر دور تھی، اس لیے وہ وہاں پہنچنے کے لیے ہر روز سائیکل چلاتے اور پیدل جانا پڑتا۔ [5]

اس نے سبرین سلطانہ رتنا سے 2020ء میں کووڈ-19 وبائی امراض کے لاک ڈاؤن کے دوران شادی کی۔ [6]

حوالہ جات ترمیم

  1. Najmul Hossain Shanto’s profile on Sportskeeda
  2. "Najmul Hossain Shanto"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 فروری 2020 
  3. "Mehedi Hasan to lead Bangladesh at U19 WC"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 دسمبر 2015 
  4. "Most Wickets | Men's T20 World Cup 2022"۔ www.t20worldcup.com (بزبان انگریزی)۔ 07 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 نومبر 2022 
  5. "For Najmul Hossain Shanto, it's time to make the question marks go away"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مئی 2021 
  6. "বিয়ে করেছেন ক্রিকেটার নাজমুল হোসেন শান্ত"۔ The Daily Star۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جولا‎ئی 2020