نعمت خان ( بنگالی: নেয়ামত খাঁ، پرتگیزی: Nematchao) سولہویں صدی کا ایک مسلمان وزیر تھا ۔ [1] اس نے 30 اپریل 1559 کوپرتگالی ہند کے گورنر، قسطنطینِ براگانزا کے ساتھ پرتگیزی زبان میں ایک دوستانہ معاہدہ کیا۔یہ دستاویز اب بھی اطالوی آرکائیوز میں ہے۔ [2]

وزیر
نعمت خان
معلومات شخصیت

مزید دیکھیں

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. سراج الدین احمد (۲۰۱۰)۔ "নেয়ামত খাঁ, পরমানন্দ বসু"۔ বরিশাল বিভাগের ইতিহাস (بزبان بنگالی)۔ بھاسکر پرکاشنی 
  2. یدوناتھ سرکار، مدیر (1973) [First published 1948]۔ "Bakla Rajas and Portuguese"۔ The History of Bengal (بزبان انگریزی)۔ II: Muslim Period, 1200-1757۔ پٹنہ: Academica Asiatica۔ صفحہ: ۳۵۸۔ OCLC 924890