نعیمہ کشور خان

پاکستانی سیاست دان

نعیمہ کشور خان (انگریزی: Naeema Kishwar Khan) (ولادت: ؟) ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو جون 2013ء سے مئی 2018ء تک پاکستان کی قومی اسمبلی کے ارکان تھیں۔

نعیمہ کشور خان
قومی اسمبلی پاکستان کی رکن
مدت منصب
1 جون 2013ء – 31 مئی 2018ء
صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا کی رکن
مدت منصب
2010ء – 2013ء
معلومات شخصیت
جماعت جمیعت علمائے اسلام  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تعلیم ترمیم

نعیمہ کشور خان نے شرعی قوانین کی ڈگری حاصل کی ہے۔[1]

سیاسی زندگی ترمیم

نعیمہ 2010ء میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر جمیعت علمائے اسلام کی امیدوار کی حیثیت سے خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئی تھیں۔[2]

2013ء کے عام انتخابات ترمیم

نعیمہ خان 2013ء کے پاکستانی عام انتخابات میں خیبر پختونخوا سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر جمیعت علمائے اسلام کی امیدوار کی حیثیت سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔[3][4][5][6]

پلڈاٹ نے چودہویں قومی اسمبلی کے تیسرے پارلیمانی سال کے دوران میں، ان کی بہترین کارکردگی کی وجہ سے، انھیں "ایم این اے آف دی ایئر" کا خطاب دیا۔[7]

حوالہ جات ترمیم

  1. Sadia Qasim Shah (18 May 2013)۔ "New KP Assembly to have some experienced women"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 10 اپریل 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2017 
  2. "Court directs EC to allocate provincial seat to JUI-F"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 28 October 2010۔ 10 اپریل 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2017 
  3. "'Long shot' law seeks proportional representation for women in NA"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 20 April 2016۔ 08 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2017 
  4. "Imran, Faryal, Hamza performed badly on MNAs' scorecard"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 20 October 2016۔ 07 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2017 
  5. "PML-N secures most reserved seats for women in NA - The Express Tribune"۔ The Express Tribune۔ 28 May 2013۔ 04 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2017 
  6. "Women, minority seats allotted"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 29 May 2013۔ 07 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2017 
  7. "PILDAT declares Naeema Kishwar MNA of year"۔ pakobserver.net۔ 16 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2021