نعیم الدین (پاکستانی کرکٹر)

نعیم الدین (پیدائش 17 جون 1981ء) ایک پاکستانی سابق اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ [1] انھوں نے سیالکوٹ سمیت متعدداول درجہ کرکٹ ٹیموں کے لیے کھیلا۔ [2] [3] وہ 2007ء سے 2018ء تک 90 سے زیادہ اول درجہ میچوں میں نظر آئے [1]

نعیم الدین
ذاتی معلومات
پیدائش (1981-06-17) 17 جون 1981 (عمر 43 برس)
گوجرانوالہ، پاکستان
ماخذ: کرک انفو، 1 نومبر 2015

نومبر 2014 ءمیں، نعیم الدین نے 2014-15ء قائد اعظم ٹرافی (گولڈ) کے میچ میں 113 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر اپنی ٹیم، ایس این جی پی ایل کو چھٹے راؤنڈ میں پشاور پینتھرز کے خلاف چار وکٹوں سے شکست دینے میں مدد کی۔ . [4]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "Naeemuddin"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 نومبر 2015 
  2. https://www.espncricinfo.com/series/president-s-trophy-2013-14-677139/united-bank-limited-vs-sui-northern-gas-pipelines-limited-final-677731/match-report
  3. https://www.espncricinfo.com/series/president-s-trophy-2013-14-677139/pakistan-international-airlines-vs-sui-northern-gas-pipelines-limited-677651/match-report
  4. https://tribune.com.pk/story/791624/quaid-e-azam-trophy-naeemuddins-ton-give-sngpl-vital-win-over-peshawar