مرکزی مینیو کھولیں

پشاور پینتھرز پشاور، خیبر پختونخوا، پاکستان سے تعلق رکھنے والی کرکٹ ٹیم ہے جو ہائیر ٹی/20 کپ میں حصہ لیتی ہے۔ یہ ٹیم 2004 کو وجود قائم ہوئی۔ اس ٹیم کا گھر میدان ارباب نیاز اسٹیڈیم ہے۔ یہ ٹیم مجوزہ پاکستان سپر لیگ کی 16 ٹیموں میں سے ایک ٹیم ہے۔ اس ٹیم کے منتظم ذاکر خان ہیں۔

پشاور پینتھرز
افراد کار
کپتان Flag of پاکستان زوہیب خان
مالک پی آر سی اے
معلومات ٹیم
     پیلا
     سیاہ
تاسیس 2004
ارباب نیاز اسٹیڈیم
گنجائش 25,000
تاریخ
ہائیر ٹی/20 کپ جیتے 1(2014/15)
ہائیر سپر 8 ٹی/20 کپ جیتے 0

ٹیمترميم

ابتدائی کھلاڑیترميم

  • اکبر بادشاہ (کپتان)
  • رفعت اللہ محمد
  • عادل امین
  • مہران ابراہیم
  • اعظم خان
  • آفاق احمد
  • گوہر علی
  • افتخار احمد
  • محمد رضوان (وکٹ کیپر)
  • جمال الدین
  • عمیر خان
  • زوہیب خان
  • عمران خان
  • اسرار اللہ
  • جبران خان
  • محمد فیاض
  • محمد عمیر
  • مصدق احمد
  • تاج ولی

متبادل کھلاڑیترميم

  • نواز احمد
  • واصف نواز
  • الطاف احمد خان
  • عمران خان جونئیر
  • عزیز اللہ

فتوحات-ترميم

پشاور پینتھرز نے ہائیر ٹی/20 کپ 2014-15 کے فائنل میں لاہور لائینز کو شکست دے کر۔ فتح حاصل کی۔[1] سکورکارڈ: کرک انفو

کفیلترميم

پشاور پینتھرز کا موجودہ کفیل زونگ ہے، جبکہ 2011 میں اس ٹیم کا کفیل “ہیولز کیبلز“ تھا۔

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

بیرونی روابطترميم