نفتالی بینیٹ
نفتالی بینیٹ (عبرانی: נַפְתָּלִי בֶּנֶט) (ولادت: 25 مارچ 1972ء) اسرائیلی سیاست دان اور موجودہ وزیر اعظم اسرائیل ہیں۔ ان کا تقرر 13 جون 2021ء کو ہوا۔[8] اس سے قبل وہ 2013ء تا 2019ء وزیر برائے ڈائسپورا امور رہ چکے ہیں۔ اور 2019ء تا 2020ء وزیر دفاع رہے۔ وہ 2021ء سے 2018ء تک دی جیوش ہوم کی قیادت بھی کر چکے ہیں۔[9] ان کی ولادت حیفا میں ہوئی۔ ان کے والد ولایت متحدہ امریکا سے ہجرت کر کے اسرائیل میں آباد ہوئے تھے۔ ان کی سیاسی زندگی کا آغاز 2006ء میں ہوتا ہے اور 2008ء تک وہ بنیامین نیتن یاہو کے عملہ کے رئیس کی حیثیت سے کام کرتے رہے۔ 2011ء میں اپنے ایک دوست کے ساتھ مل کر انھوں نے مائی اسرائیل کے نام سے اضافی پارلیمانی تحریک کی بنیاد رکھی۔[10] 2012ء میں انہیوں سیاسی پارٹی دی جیوش ہوم کا صدر مقرر کیا گیا۔ اور 2013ء کے کنیسی انتخابات میں پارٹی نے ان کی قیادت میں 120 میں سے 12 نشستوں پر کامیابی حاصل کی۔[11] اس کے بعد وہ 2013ء تا 2015ء وریز اعظم بنیامن نیتنیاہو کی وزارت میں وزیر برائے وزیر معاشیات اور مذہبی امور رہے اور 2015ء میں انھیں وزیر تعلیم بنایا گیا۔ دسمبر 2018ء میں یمینا اتحاد کا رکن بننے کی وجہ سے انھیں دی جیوش ہوم سے نکال دیا گیا۔[12] انھیں اسرائیل کے قانون ساز انتخابات، 2019ء میں شکست ملی اور اپنی نشست کھو بیٹھے[13] لہذا نیتن یاہو نے انھیں روزرت سے برطرف کر دیا۔ مگر اسی سال ستمبر کے انتخابات میں انھوں نے اپنی نشست دوبارہ حاصک کر لی اور انھیں وزیر دفاع نامزد کر دیا گیا۔ مگر اسی سال انھوں نے اپنے عہدہ سے استعفی دے دیا۔ انھوں نے اس کے بعد یمینا اتحاد کی صدارت کی ذمہ داری سنبھال لی 2 جون 2021ء کو یائر لپید کے ساتھ ایک معاہدہ کے تحت وزیر اعظم بن گئے۔ لپید 2025ء میں اس عہدہ پر فائز ہوں گے۔[14] بینیٹ نے 13 جون 2021ء کو وزارت عظمی کا حلف لیا۔[15]
نفتالی بینیٹ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عبرانی میں: נפתלי בנט) | |||||||
13 ویں وزیر اعظم اسرائیل | |||||||
آغاز منصب 13 جون 2021 | |||||||
صدر | ریوین ریولین | ||||||
| |||||||
Ministerial roles | |||||||
Faction represented in the کنیست | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 25 مارچ 1972ء (52 سال)[1][2] حیفا [1] |
||||||
رہائش | رعنانا، Israel | ||||||
شہریت | اسرائیل ریاستہائے متحدہ امریکا (–2013)[3] |
||||||
نسل | یہودی [4] | ||||||
آنکھوں کا رنگ | بھورا | ||||||
بالوں کا رنگ | خاکی | ||||||
استعمال ہاتھ | دایاں | ||||||
مذہب | یہودیت [5] | ||||||
اولاد | 4 | ||||||
تعداد اولاد | 4 [4] | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ عبرانی یروشلم (–2001)[6] | ||||||
تعلیمی اسناد | فاضل القانون | ||||||
پیشہ | کاروباری شخصیت ، سیاست دان | ||||||
مادری زبان | عبرانی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | عبرانی ، انگریزی | ||||||
شعبۂ عمل | سیاست اسرائیل | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
شاخ | اسرائیلی دفاعی افواج | ||||||
یونٹ | |||||||
لڑائیاں اور جنگیں | |||||||
اعزازات | |||||||
دستخط | |||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب ناشر: کنیست — חה"כ נפתלי בנט
- ↑ Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000029478 — بنام: Naftali Bennett — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ https://www.jpost.com/Diplomacy-and-Politics/Six-new-MKs-must-renounce-foreign-citizenship
- ^ ا ب https://www.jewishvirtuallibrary.org/naftali-bennett
- ↑ https://www.reuters.com/world/middle-east/naftali-bennett-right-wing-millionaire-who-may-end-netanyahu-era-2021-05-30/
- ↑ تاریخ اشاعت: 10 جون 2021 — https://twitter.com/KastelMoti/status/1402967377558519809?s=20 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جون 2021
- ↑ Time — اخذ شدہ بتاریخ: 31 جنوری 2022
- ↑ Bachner Michael (8 جون 2021)۔ "Swearing-in of Bennett-Lapid gov't that would replace Netanyahu set for Sunday"۔ The Times of Israel۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2021
- ↑ Raoul Wootliff (10 اکتوبر 2019)۔ "Yamina party officially splits into New Right, Jewish Home-National Union"۔ The Times of Israel۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اکتوبر 2019
- ↑ "Israel's election: A newly hatched hawk flies high"۔ The Economist۔ 5 جنوری 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 مارچ 2021
- ↑ Gil Stern، Jeremy Sharon، Lahav Harkov (24 جنوری 2013)۔ "Final election count: Right bloc 61، Center-Left 59 seats"۔ دی جروشلم پوسٹ
- ↑ Bennett, Shaked quit Jewish Home, announce formation of ‘HaYamin HeHadash’ The Times of Israel, 29 دسمبر 2018
- ↑ Bennett, Shaked quit Jewish Home, announce formation of ‘HaYamin HeHadash’ The Times of Israel, 29 دسمبر 2018
- ↑ Patrick Kingsley (2 جون 2021)۔ "Live Updates: Netanyahu Faces Ouster as Foes Reach Deal for New Government"۔ The New York Times (بزبان انگریزی)۔ ISSN 0362-4331۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 جون 2021
- ↑ Raoul Wootliff (13 جون 2021)۔ "Bennett sworn in as prime minister, unseating Netanyahu after 12 years in power"۔ Times of Israel (بزبان انگریزی)۔ 14 جون 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جون 2021