نفیس کرمانی
نفیس کرمانی (متوفی: 842ھ ) ایک بڑے طبیب تھے ۔ جو الغ بیگ کے معالج تھے۔
نفیس کرمانی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | کرمان |
تاریخ وفات | سنہ 1449ء |
شہریت | ایران |
عملی زندگی | |
پیشہ | سائنس دان ، موجد ، طبیب |
درستی - ترمیم |
حالات زندگی
ترمیموہ برہان الدین نفیس بن عواد بن حکیم کرمانی ہیں۔ اس نے کرمان میں تعلیم حاصل کی اور پھر وہاں سے سمرقند چلے گئے۔ ان کی تصانیف میں «شرح كليات قانون ابن سينا» یا «شرح الكليات في القانون في الطب» اور «شرح موجز القانون لابن النفيس» اور «النفيسي شرح موجز في الطب» اور «كليات شرح الموجز» قابل ذکر تصانیف ہیں ۔ [1][2]
وفات
ترمیمانہوں نے 841ھ میں سمرقند میں وفات پائی۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ الزركلي، خير الدين (1980)۔ "نفيس بن عوض"۔ موسوعة الأعلام۔ مكتبة العرب۔ 2019-12-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 تشرين الأول 2011
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|تاريخ الوصول=
(معاونت) - ↑ حميدان، زهير۔ "نفيس الكرماني"۔ الموسوعة العربية۔ 04 مارس 2016 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 كانون الأول 2011
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|تاريخ الوصول=
(معاونت)