نوابزادہ صلاح الدین سعید

نواب صلاح الدین سعید خان تنولی ، سابقہ ریاست امب کے نواب، ایک پاکستانی سیاست دان اور تنولی قبیلے کے سردار ہیں۔ وہ 1985 سے 1997 کے درمیان پانچ بار آزاد اور مختلف جماعتوں سے امیدوار کی حیثیت سے قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے تھے۔ وہ پاکستانی سیاست میں کافی سرگرم رہے ہیں۔ ان دنوں وہ کسی سیاسی جماعت سے وابستہ نہیں ہیں۔

نوابزادہ صلاح الدین سعید
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1960ء (عمر 63–64 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم