نواز دیوبندی
ہندوستانی اردو شاعر
محمد نواز خان (جو نواز دیوبندی کے نام سے معروف ہیں؛ پیدائش: 16 جولائی 1956) ایک ہندوستانی اردو شاعر ہیں۔[1][2] وہ ایک غزل نگار بھی ہیں، جن کی بعض غزلیں مشہور بھارتی غزل گلوکار جگجیت سنگھ نے گائی ہیں۔[3][4][5][6]
نواز دیوبندی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | 16 جون 1956 |
عملی زندگی | |
پیشہ | شاعر |
درستی - ترمیم |
تعلیم
ترمیم- ڈی لٹ (ڈاکٹر آف لیٹرز) جامعہ اردو علی گڑھ
- ڈاکٹریٹ اردو (سی سی ایس یونیورسٹی میرٹھ)
- ایم اے اردو (سی سی ایس یونیورسٹی میرٹھ)
- بی. کام (سی سی ایس یونیورسٹی میرٹھ)
- ادیب کامل (جامعہ اردو علی گڑھ)
- معلم اردو (جامعہ اردو علی گڑھ)
کارکردگی
ترمیمنواز دیوبندی نے بھارت کے مختلف شہروں میں 5000 سے زیادہ مشاعرہ کی محفلوں اور کوی سمیلنوں میں شرکت کی۔[7] اور امریکا ، برطانیہ ، متحدہ عرب امارات ، آسٹریلیا ، کینیڈا ، سنگاپور ، کے ایس اے ، کویت ، قطر ، بحرین ، عمان ، پاکستان ، وغیرہ کے بھی سفر کرچکے ہیں۔[8][9][10][11][12]
کتابیں
ترمیماعزازات
ترمیم- یش بھارتی اعزاز حکومت اترپردیش -2016 [16][17][18]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "uk-news/profile-dr-mohammad-nawaz-khan-deoband/"۔ asianlite۔ 2020-09-22 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-06-25
- ↑ "meet-urdu-poet-dr-nawaz-deobandi"۔ aajtak.intoday.in
- ↑ "nawaz-deobandi-famous-ghazal"۔ amarujala
- ↑ "Nawaz Deobandi Best Ghazal in Mushaira Dubai 2012"۔ urdu-shayari
- ↑ "shayari-of-nawaz-deobandi-explained-by-roop-kumar-rathod-and-sunali-rathod"۔ radiomirchi۔ 2021-06-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-06-25
- ↑ "Nawaz Deobandi's ghazals translation in Gujarati"۔ milligazette
- ↑ "mushaira-jashn-e-urdu-in-dubai/"۔ kavisammelanhasya.com/
- ↑ "nawaz-deobandi-featured-in-pakistan-famous-literary-magazine-chahar-"۔ patrika
- ↑ "nawaz-deobandi-shayari"۔ hindi.news18.com
- ↑ "नवाज देवबंदी को पाकिस्तान की पत्रिका ने भी नवाजा"۔ jagran
- ↑ "Dr. Nawaz regales Urdu elite with crytic couplets"۔ saudigazette
- ↑ "budding-poets-enthusiasts-to-learn-nuances-of-ghazals-programme-to-be-held-in-ahmedabad-"۔ dnaindia
- ↑ Pahla Aasman۔ Delhi: International Qalam Foundation۔ 2002۔ ص Author
- ↑ Sawaneh-ulma-e-deoband۔ India: Nawaz Publication۔ 2000
- ↑ "urdu-nizamudhin-dehlavi-urdu-bazaar-munawar-rana-majid-deobandi-nawaz-deobandi-amir-khusrau-ghalib"۔ indiatoday
- ↑ "UP Government confers Yash Bharti award to 46 people, list includes nine Muslims"۔ twocircles۔ 2018-06-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
- ↑ "Eminent achievers to get Yash Bharti Award today"۔ timesofindia
- ↑ "cm-presented-yash-bharati-awards"۔ dailypioneer