متھوتھنتھریگے نوانیڈو کیشاوا فرنینڈو (پیدائش: 13 اکتوبر 1999ء) سری لنکا کے کرکٹ کھلاڑی ہیں ۔ [1] اس نے 28 دسمبر 2016ء کو 2016-17ء پریمیئر لیگ ٹورنامنٹ میں پاناڈورا سپورٹس کلب کے لیے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا۔ [2] دسمبر 2017ء میں انھیں 2018ء کے انڈر 19 کرکٹ عالمی کپ کے لیے سری لنکا کی ٹیم میں شامل کیا گیا۔ [3] اگست 2018ء میں اسے 2018ء ایس ایل سی ٹی20 لیگ میں ڈمبولا کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ جولائی 2022ء میں انھیں گال گلیڈی ایٹرز نے لنکا پریمیئر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے لیے سائن کیا تھا۔ [4]

نوانیڈو فرنینڈو
ذاتی معلومات
مکمل ناممتھوتھنتھریگے نوانیڈو کیشاوا فرنینڈو
پیدائش (1999-10-13) 13 اکتوبر 1999 (عمر 25 برس)
کولمبو, سری لنکا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
حیثیتبلے باز
تعلقاتوشوا فرنینڈو (بھائی)
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 19 23 22
رنز بنائے 872 748 546
بیٹنگ اوسط 29.06 35.61 32.11
سنچریاں/ففٹیاں 1/4 2/4 1/2
ٹاپ اسکور 109 112 126*
گیندیں کرائیں 606 30 18
وکٹیں 3 1 0
بولنگ اوسط 107.33 25.00
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 n/a
بہترین بولنگ 2/78 1/11
کیچ/سٹمپ 12/– 15/– 7/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 26 جولائی 2022ء

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Nuwanidu Fernando"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 دسمبر 2017 
  2. "Premier League Tournament Tier B at Panadura, Dec 28-30 2016"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 دسمبر 2017 
  3. "U-19 Cricket: Kamindu to lead Sri Lanka U19s at ICC Youth WC"۔ Sunday Times (Sri Lanka)۔ 14 دسمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 دسمبر 2017 
  4. "LPL 2022 draft: Kandy Falcons sign Hasaranga; Rajapaksa to turn out for Dambulla Giants"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولا‎ئی 2022