ابوعصمہ
(نوح الجامع سے رجوع مکرر)
ابو عِصمہ القرشی المروزی المتوفی 173ھ
یہ نوح بن ابی مریم یزید بن ابی جعوانہ ہیں یہ جامع اور نوح الجامع کے لقب سے جانے جاتے ہیں بعض جگہ جامع المروزی بھی لکھا ہے جس کی وجہ یہ بیان کی جاتی ہے کہ انھوں نے سب سے پہلے امام ابو حنیفہ کی فقہ کو جمع کیا اور بعض لوگ انھیں بہت سے علوم کے جامع اور ماہرکی وجہ سے جامع کہتے ہیں امام ابو حنیفہ اور امام ابی یعلی سے فقہ حاصل کی اور زہری سے روایت حدیث کی
وہ جہیمہ کے خلاف بڑے سخت گیر تھے مرو کی مسند قضا ان کے پاس تھی [1]
ایک اور ابوعصمہ حنفی ہیں جن کا نام سعد بن معاذ مروزی ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ موسوعہ فقہیہ ،جلد اول صفحہ 445، وزارت اوقاف کویت، اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا