نورالاسلام فاروقی ((بنگالی: নুরুল ইসলাম ফারুকী)‏) بنگلہ دیشی اسلامی اسکالر ، تاجر، سیاست دان اور مبلغ تھے۔ انھیں 2014 میں نامعلوم حملہ آوروں نے قتل کر دیا تھا۔[1][2]

علامہ نورالاسلام فاروقی
ذاتی
پیدائش1959
وفاتاگست 27، 2014(2014-08-27)
ڈھاکہ، بنگلہ دیش
مدفنناؤتاری نواب گنج، بودا یوپازیلا
مذہباسلام
دور حکومتبنگلہ دیش
فرقہسنی
فقہی مسلکحنفی
بنیادی دلچسپیتصوف, سنی حنفی فقہ.

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Faruqi killing: Wahabi, Moududi followers blamed"۔ Dhaka Tribune۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-14
  2. "بنگلہ دیشی ٹی وی پر اسلامی شو: اینکر کے قتل کے خلاف ہڑتال – DW – 31.08.2014"۔ dw.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-12-22