نورین فاروق ابراہیم
پاکستان میں سیاستدان
نورین فاروق ابراہیم ایک پاکستانی خاتون سیاست دان جو اگست 2018 سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن ہیں۔
نورین فاروق ابراہیم | |
---|---|
رکن پاکستان کی قومی اسمبلی | |
آغاز منصب 13 اگست 2018 | |
معلومات شخصیت | |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ ق |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
تعلیم
ترمیمبیچلر آف آرٹس (آنرز) کی سند یافتہ ہیں۔
سیاسی دور
ترمیموہ 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں خیبر پختونخواہ سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف (PTI) کی امیدوار کے طور پر پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئیں۔
استعفی
ترمیماپریل 2022 میں امریکہ کی طرف سے بیرونی مداخلت کے نتیجے میں رجیم چینج کے بعد تمام تحریک انصاف کے اراکین کے ساتھ انھوں نے بھی قومی اسمبلی کی سیٹ سے استعفی دیا ۔ [1]
بیرونی ربط
ترمیم"نورین فاروق ابراہیم"، ذاتی تفصیل، قومی اسمبلی پاکستان، اخذ شدہ بتاریخ 13 نومبر 2022
مزید پڑھیے
ترمیم- پندرہویں قومی اسمبلی پاکستان (2018 تا 2022) کے ارکان کی فہرست
- پاکستان تحریک انصاف حکومت کے خلاف امریکی سازش اور پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کا استعفی
- پاکستان تحریک انصاف کے منتخب اراکین کی فہرست (2013–2018)
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے استعفے: اب صورتحال کیا ہے؟"۔ بی بی سی - اردو۔ 13 اپريل 2022