نور محمد چارلی
نور محمد جو اپنے فلمی نام چارلی سے مشہور ہے بالی وڈ اور لالی وڈ کا ایک مزاحیہ فلمی اداکار تھا۔
نور محمد چارلی Noor Mohammed Charlie | |
---|---|
نور محمد چارلی, (1940)
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 جولائی 1911 پوربندر، سوراشٹر، بھارت |
وفات | 30 جون 1983 کراچی، سندھ، پاکستان |
(عمر 71 سال)
شہریت | پاکستان برطانوی ہند |
مذہب | اسلام |
اولاد | 3 |
تعداد اولاد | 3 |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار، گلوکار، ڈائریکٹر |
دور فعالیت | 1925–1969 |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |