نوشیروان دورابجی نگر والا (پیدائش: 10 اکتوبر 1909ء) | (انتقال: 10 ستمبر 1998ء) ایک ہندوستانی کرکٹ امپائر تھے۔ وہ 1952ء سے 1960ء کے درمیان 5 ٹیسٹ میچوں میں کھڑے ہوئے۔ [1] 1930ء کی دہائی میں نگروالا ایک کھلاڑی کے طور پر 11 فرسٹ کلاس میچوں میں مہاراشٹر، پارسیز اور ڈاکٹر ایچ ڈی کانگا کی پارسی الیون کے ساتھ نظر آئے۔ [2]

نوشیروان نگر والا
ذاتی معلومات
مکمل نامنوشیروان دورابجی نگر والا
پیدائش10 اکتوبر 1909(1909-10-10)
احمد نگر، بھارت
وفات10 ستمبر 1998(1998-90-10) (عمر  88 سال)
پونے، بھارت
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر5 (1952–1960)
ماخذ: Cricinfo، 13 جولائی 2013ء

انتقال ترمیم

ان کا انتقال 10 ستمبر 1998ء کو پونے، بھارت میں 88 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Noshirvan Nagarwala"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جولا‎ئی 2013 
  2. CricketArchive: Noshirvan Nagarwala