نوشین شاہ ایک پاکستانی اداکارہ ہیں۔ [1] وہ ایک مشہور فلم 'پانی جیسا پیار' (2013) اور ہم ٹی وی کی ڈراما سیریل "رہائی" (2013) میں نور جہاں کے کردار ادا کرنے کے لیے مشہور ہیں۔ اس کے دیگر نمایاں ڈراموں میں میرا پہلا پیار (2012) ، سرتاج میرا تو میرا (2014) ، من چلے (2014) ، خدا پرست (2018) دیوارِ شب (2019) اور تڑپ (ٹی وی سیریز) (2020) شامل ہیں۔ وہ آنے والی فلم جھول میں بھی نظر آئیں گی ۔ [2]

نوشین شاہ
معلومات شخصیت
مقام پیدائش کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ماڈل   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کیریئر

ترمیم

نوشین شاہ کے کیریئر کا آغاز ماڈلنگ سے ہوا۔ وہ وارد ٹیلی کام ، حبیب بینک اور فرسٹ ویمن بینک جیسی کمپنیوں کے مشہور ٹی وی اشتہارات میں نمودار ہوئی ہیں۔ [3] [4]

انھوں نے ماڈلنگ کے بعد اداکاری شروع کی۔ ان کے مشہور ڈراموں میں شائستہ شائستہ، من چلے، رہائی اور پانی جیسا پیار شامل ہیں۔ انھوں نے ایک آنے والی فلم جھول سے فلمی دنیا میں بھی قدم رکھ دیا ہے۔ اس فلم میں وہ چاندنی ( علی عظمت کے کردار کی اہلیہ) کا کردار نبھائیں گی۔ [5]

فلمو گرافی

ترمیم
سال عنوان کردار نوٹ
2019 جھول چاندنی فلم بندی [5]

ٹیلی ویژن

ترمیم
سال عنوان کردار نوٹ
2009–2010 میری ذات ذرہ بے نشاں اقصیٰ
2009–2010 من چلے
2010 شائستہ شائستہ شائستہ
2011 پانی جیسا پیار
2011 ڈگڈگی نوشین؛ دردانہ کی بیٹی
2012 میرا پہلا پیار
2012 شہریار شہزادی
2012 سسرال کے رنگ انوکھے مختلف
2012 بلبلے خود مہمان اداکار
2012 میرا سائیں 2 ارم
2013 رہائی نور جہاں
2013 کبھی کبھی ایوا؛ ایشل کی بہن
2013 کتنی گرہیں باقی ہیں مختلف
2013 کہیں چاند نہ شرما جائے مشعل کی بہن ٹیلی فلم [6]
2014 اپنے ہی رنگ میں
2014–2015 ضد زینب؛ زی [7]
2015 بوجھ
2015 سرتاج میرا تو راج میرا شہلا
2015 چھوٹی سی غلط فہمی
2015 ایک اور ایک گیارہ
2015 بس ایک صنم چاہیے ٹیلی فلم
2016 <i id="mw5w">وفا</i>
2016 من چاہی خود خاص ظہور
2016 خوشبو کا سفر
2016 کتنی گرہیں باقی ہيں 2 راحیلہ قسط 22
2017 زویا صوالحہ شہوار
2017 گھڑی دو گھڑی
2018–2019 خدا پرست بینش [8]
2019 دیوار شب نگینہ [9]
2020 تڑپ فائقہ [10]
2020 بکھرے موتی فائزہ خصوصی جلوہ
2021 پہلی سی محبت عشرت

دیگر ڈرامے

ترمیم
  • قصہ چار درویش
  • دیا جلائے رکھنا
  • ایک سفر تنہائی
  • پیار کہانی
  • جو بات گھر میں ہے

حوالہ جات

ترمیم
  1. Saud۔ "Nausheen Shah's Birthday Bash – Exclusive Pictures"۔ reviewit.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2015 
  2. "Nausheen Shah Receives Style Icon of the Year Award at the 2nd Pakistan Excellence Awards 2018"۔ Oyeyeah (بزبان انگریزی)۔ 2018-09-04۔ 25 ستمبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2019 
  3. "Nausheen Shah biography, complete biography of Female Models Nausheen Shah"۔ pak101.com 
  4. "Fashion week comes to an end after an amazing display by the best of designers"۔ Daily Pakistan Global (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2019 
  5. ^ ا ب "Nausheen Shah to play Ali Azmat's lady love in Two + Two | Pakistan Today"۔ www.pakistantoday.com.pk۔ 25 مارچ 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2019 
  6. "Kahin Chand Na Sharma Jaye" 
  7. Sadaf Siddique (2015-04-16)۔ "Review: In Zid, desire is mostly passionless"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2019 
  8. "Ramsha Khan proves her mettle in Khudparast"۔ The Nation (بزبان انگریزی)۔ 2018-11-09۔ 25 مارچ 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2019 
  9. Irfan Ul Haq (2019-01-15)۔ "Bushra Ansari, Asma Abbasi and Zara Noor Abbas are starring together in Hum TV's next period play"۔ Images (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2019 
  10. Aamir javed Story۔ "Hiba Bukari - Tarap Drama is Coming on HUM TV"۔ www.mediachowk.com (بزبان انگریزی)۔ 23 مارچ 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2020 

بیرونی روابط

ترمیم