نوٹری ڈیم کالج٬ ڈھاکہ

اعلی ثانوی تعلیمی ادارہ بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں واقع ہے۔

نوٹری ڈیم کالج ((بنگالی: নটর ডেম কলেজ, ঢাকা)‏ ٬انگریزی: Notre Dame College- NDC) بنگلہ دیش کے دار الحکومت ڈھاکہ میں واقع ایک کالج ہے۔ یہ شہر کے موتیجھیل علاقے میں اور بنگلہ دیش بینک اور کملا پور ریلوے اسٹیشن کے قریب واقع ہے۔

نوٹری ڈیم کالج
নটর ডেম কলেজ, ঢাকা
شعارDiligite Lumen Sapientiae
قسمنجی درس گاہ
قیام1949؛ 75 برس قبل (1949)
الحاقCatholic
پرنسپلFr. Hemonto Pius Rozario CSC (2012 - present)[1]
طلبہ6000+
پتہآرام باغ٬ موتی جھیل تھانہ، ڈھاکہ، بنگلہ دیش
کیمپسشہری علاقہ
ویب سائٹnotredamecollege-dhaka.com
فائل:Logo of Notre Dame College.jpg

پرنسپل

ترمیم
سیریل نمبر پرنسپل دور
1 جان ہیرنگٹن 1949 - 1954
2 جیمز مارٹن 1954–1960
3 تھیوٹونیس امل گنگولی مارچ 1960 - اکتوبر 1960
4 ولیم گراہم 1960–1967
5 جان وینڈن باس 1967–1969
6 جوزف پشتو 1969-1970
7 رچرڈ ولیم ٹِم[2] 1970-1971
8 امبروز وہیلر 1971-1976
9 جوزف پشتو 1976-1998
10 بینجمن کوسٹا 1998–2012
11 ہیمنت پیوس روزاریو [1] 2012–موجودہ

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "New Principal Appointed in Notre Dame College"۔ Daily Sangram۔ 13 December 2012۔ 10 جولا‎ئی 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جولا‎ئی 2015 
  2. "Timm, Richard William:CITATION"۔ 24 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2020 

بیرونی روابط

ترمیم

23°43′48″N 90°25′16″E / 23.7300°N 90.4211°E / 23.7300; 90.4211