نوٹلہ
نوٹلہ (انگریزی: Notla) پاکستان کا ایک آباد مقام ہے جو تحصیل گوجرخان ضلع راولپنڈی میں واقع ہے۔ یہ تحصیل گوجرخان کا آخری گاؤں ہے۔ جس کے دواطراف میں منگلا جھیل موجود ہے جو اس چھوٹے سے گاؤں کی خوبصورتی کو چارچاند لگا دیتی ہے اس گاؤں سے تین اضلاع راولپنڈی، جہلم اور میرپور آزار کشمیر کاعلاقہایک ساتھ نظر آئے گا۔ نوٹلہ تین اضلاع کے سنگم پر واقع ہے۔
قصبہ Notla | |
سرکاری نام | |
ملک | پاکستان |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب، پاکستان |
ضلع | راولپنڈی |
تحصیل | گوجرخان |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
حوالہ جات
ترمیم
|
|