نپولین لوئس بوناپارٹ (انگریزی: Napoléon Louis Bonaparte) جولائی 1810ء میں دو ہفتوں سے بھی کم عرصے تک مملکت ہالینڈ کا بادشاہ رہا۔ وہ لوئس بوناپارٹ بیٹا اور نپولین بوناپارٹ کا بھتیجا تھا۔ اس کی والدہ جوزیفین کی بیٹی تھی۔ اس کا چھوٹا بھائی، لوئس-نپولین، 1852ء میں نپولین سوم کے طور پر فرانس کا شہنشاہ بنا۔

نپولین لوئس بوناپارٹ
(فرانسیسی میں: Napoléon Louis Bonaparte ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 11 اکتوبر 1804ء [1][2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیرس   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 17 مارچ 1831ء (27 سال)[1][2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فورلی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات خسرہ   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت فرانس   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد لوئس بوناپارٹ   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
خاندان خاندان بوناپارٹ   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
شاہی حکمران   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1 جولا‎ئی 1810  – 9 جولا‎ئی 1810 
لوئس بوناپارٹ  
 
دیگر معلومات
پیشہ ارستقراطی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی [7]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 آرڈر آف سینٹ اینڈریو   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/117618071 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w68x7dsj — بنام: Napoléon Louis Bonaparte — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/22960 — بنام: Napoleon Louis Bonaparte — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی — پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p11242.htm#i112419 — بنام: Napoléon Louis Bonaparte, Grand-Duc de Berg — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb15771729d — بنام: Napoléon Bonaparte — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  6. genealogics.org person ID: https://www.genealogics.org/getperson.php?personID=I00016997&tree=LEO — بنام: Prince Louis Napoléon Bonaparte
  7. عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/145587304 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 مئی 2020