نکلوڈین بھارت یا نک ایک بھارتی بچوں کے لیے مخصوص کردہ ٹی وی چینل ہے جس کے دفاتر ممبئی میں واقع ہیں۔ یہ امریکی نکلوڈین کا بھارتی ورژن اور ویاکوم 18 کمپنی کا حصہ ہے۔ نکلوڈین انڈیا چار زبانوں ہندی، انگریزی، تامل اور تیلگو میں دستیاب ہے۔

نکلوڈین
Nickelodeon
निकेलोडियन
நிக்கெலோடியன்
నికెలోడియన్
ملکبھارت
صدر دفترممبئی، بھارت
پروگرامنگ
زبانہندی
انگریزی
تامل
تیلگو
ملکیت
مالکViacom International (1999-2007)
کلرز ٹی وی (2007-Current)

پس منظر

ترمیم

نکلوڈین انڈیا بچوں کے لیے مخصوص چینل ہے۔ نک انڈیا کئی مشہور پروگرامز جیسے سپونج‌بوب سکوئرپینٹس اور ننجا ہٹوری-کن وغیرہ نشر کرتا ہے۔ اس کے علاوہ کم سن بچوں کے لیے کئی تعلیمی شوز جیسے ڈورا دی ایکسپلورر وغیرہ، کم سن بچوں کے لیے چینل کا ایک الگ بلاک نک جونیئر بھی ہے۔ ٹین ایج پروگرامز ٹین نک بلاک میں نشر کیے جاتے ہیں، ان بلاکس کا مقصد یہ ہے کہ پروگرامز مناسب عمر کے بچوں کے لیے تقسیم کیا جاسکے۔ نک انڈیا زیادہ تر اپنے امریکی منصب کے تیار کردہ پروگرامز نشر کرتا ہے جن میں رگراٹس، آہ ریئل مونسٹرز، اَیز ٹولڈ بائی گِگنر، راکٹ پاور، دی وائلڈ تھورن‌بیریز اور اینیمیٹڈ شوز دی ایڈونچرز آف جمی نیوٹرون، روکو'ز ماڈرن لائف، اینگری بیورز، کیٹ ڈاگ، ہے آرنلڈ، دی فیری اوڈ پیرنٹس اور ڈینی فینٹم شامل ہیں، لائیو ایکشن شوز کنان & کیل، ڈریک اینڈ جوش، کلاریسا ایکسپلینز اٹ آل، لیجنڈز آف دی ہڈن ٹیمپل، نک بائٹس اور دیگر کئی پروگرامز بھی یہ چینل نشر کرتا ہے۔

پروگرامنگ

ترمیم

نکلوڈین انڈیا بہت سے کارٹون شوز نشر کرتا ہے جو بچوں میں بہت مقبول ہیں۔ ڈورا دی ایکسپلورر جیسے تعلیمی شوز بھی کم سن بچوں کے نشر کیے جاتے ہیں۔ نکلوڈین کڈز چوائس ایوارڈز نکلوڈین انڈیا پر ایک مشہور اور کامیاب پروگرام ہے، اس کے علاوہ کیمون آچے، "ننجا ہٹوی-کن"، "پرمین"، "دی پینگوئنز آف مڈغاسکر"، "اوتار دی لاسٹ ایئربینڈر"، "لٹل کرشنا"، "ڈریک اینڈ جوش"، "چکن سٹیو"، "پاور رینجرز"، "شان دی شیپ"، "پک اے ٹرک" اور "اوگی اینڈ دی کاکروچز" جیسے شوز بھی بڑی تعداد میں لوگوں کی جانب سے دیکھے جاتے ہیں۔

موجودہ شوز

ترمیم
Show Name. Launched Date.
Motu Patlu 16th-October-2012
Pakdam Pakdai 27th-May-2013
Shiva 16th-May-2016
Gattu Battu 1st-May-2017
Rudra: Boom Chik Chik Boom 11th- June-2018
Golmaal Jr. 23th-May-2019
Ting Ting 28th-September-2020
Pinaki & Happy - The Bhoot Bandhus 9th- November-2020
Chiku Aur Bunty 18th-October-2021

سابقہ شوز

ترمیم

اینیمیٹڈ شوز

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم