نکھل گنگتا (پیدائش 1 ستمبر 1992) ایک بھارتی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے جو ہماچل پردیش کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] اس نے ہماچل پردیش کے لیے 15 دسمبر 2012 ءکو 2012-13ء رنجی ٹرافی میں گوا کے خلاف اپنا اول درجہ ڈیبیو کیا

نکھل گنگٹا
ذاتی معلومات
پیدائش (1992-09-01) 1 ستمبر 1992 (عمر 32 برس)
شملہ، ہماچل پردیش، ہندوستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم باؤلر
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2012–ہماچل پردیش
2018–انڈیا بلیو
پہلا فرسٹ کلاس15 دسمبر 2012 ہماچل پردیش  بمقابلہ  گوا
آخری فرسٹ کلاس20 دسمبر 2023 ہماچل پردیش  بمقابلہ  ودربھ
پہلا لسٹ اے13 فروری 2013 ہماچل پردیش  بمقابلہ  سروسز
آخری لسٹ اے17 فروری 2018 ہماچل پردیش  بمقابلہ  بنگال
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ-اے ٹوئنٹی 20
میچ 50 41 29
رنز بنائے 2,612 1,068 332
بیٹنگ اوسط 40.81 31.41 19.52
سنچریاں/ففٹیاں 7/11 1/6 0/1
ٹاپ اسکور 203 100* 52*
گیندیں کرائیں 771 188 77
وکٹیں 8 6 2
بولنگ اوسط 43.87 31.00 60.50
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0
بہترین بولنگ 2/19 2/13 1/10
کیچ/سٹمپ 30/– 14/– 8/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 19 مئی 2021

جولائی 2018ء میں، اسے 2018-19ء دلیپ ٹرافی کے لیے انڈیا بلیو کے دستے میں شامل کیا گیا۔ انھوں نے ٹورنامنٹ کے فائنل میں سنچری اسکور کی جس سے انڈیا بلیو کو جیتنے میں مدد ملی اور انھیں مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔ [2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Nikhil Gangta"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-10-11
  2. "(D/N)Duleep Trophy at Dindigul, Sep 4-7 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-07