نگہت پروین

پاکستانی سیاست دان

نکہت پروین (انگریزی: Nighat Parveen) (ولادت: 22 مارچ 1948ء- وفات: 24 اپریل 2019ء) ایک پاکستانی سیاست دان تھیں جو مارچ 2008ء سے مئی 2018ء تک پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن رہیں۔

نگہت پروین
قومی اسمبلی پاکستان کی رکن
مدت منصب
17 مارچ 2008ء – 31 مئی 2018ء
معلومات شخصیت
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیاسی زندگی ترمیم

2008ء کے عام انتخابات ترمیم

نکہت پروین 2008ء کے پاکستانی عام انتخابات میں پنجاب سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کی حیثیت سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئی تھیں۔[1]

2013ء کے عام انتخابات ترمیم

نکہت پروین 2013ء کے پاکستانی عام انتخابات میں پنجاب سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کی حیثیت سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن دوبارہ منتخب ہوئیں۔[2][3]

ذاتی زندگی ترمیم

نکہت پروین 22 مارچ 1948ء کو پاکستان کے شہر جہلم میں پیدا ہوئیں تھیں۔

وفات ترمیم

نکہت پروین 24 اپریل 2019ء سے چند روز قبل اپنے آنکھ کے آپریشن کے لیے اسلام آباد کے ایک نجی ہسپتال میں گئیں تھیں جہاں پر ان کو برین ہیمرج (دماغی شریان پھٹنا) ہو گیا تھا۔ وفات سے پہلے وہ قومہ میں تھیں۔ نکہت پروین کا انتقال 24 اپریل 2019ء کو ہوا اور ان کو قریب کے ایک قبرستان میں دفن کیا گیا۔[4]

حوالہ جات ترمیم

  1. The Newspaper's Reporter (14 March 2008)۔ "EC declares winners of two women seats in NA"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 10 اپریل 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2017 
  2. "PML-N secures most reserved seats for women in NA - The Express Tribune"۔ The Express Tribune۔ 28 May 2013۔ 04 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2017 
  3. "Women, minority seats allotted"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 29 May 2013۔ 07 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2017 
  4. "سابق ایم این اے نگہت پروین میر71سال کی عمرمیں انتقال کرگئیں"۔ Jhelum Updates۔ 2019-04-23۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مارچ 2021 [مردہ ربط]