نہاوند
نہاوند (انگریزی: Nahavand) ایران کا ایک شہر جو Central District میں واقع ہے۔ یہ کرمانشاہ کے مشرق میں واقع ہے[1]
نهاوند | |
---|---|
شہر | |
ملک | ایران |
صوبہ | صوبہ ہمدان |
شہرستان ایران | Nahavand |
بخش | Central |
آبادی (2006) | |
• کل | 72,218 |
منطقۂ وقت | ایران معیاری وقت (UTC+3:30) |
• گرما (گرمائی وقت) | ایران معیاری وقت (UTC+4:30) |
تفصیلات
ترمیمنہاوند کی مجموعی آبادی 72,218 افراد پر مشتمل ہے۔ صوبہ ہمدان سے 70 کلومیٹر جنوب میں واقع ہے یہ شہر طوفان نوح سے پہلے موجود تھا عہد فاروقی میں جنگ نہاوند اسی سے مشہور ہے
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Nahavand"
|
|