نیسٹر ڈھمبا ((مراٹھی: नेस्टर धंबा)‏ ;پیدائش: 19 فروری 1990ء) ایک بھارتی نژاد کرکٹ کھلاڑی ہے جو عمان کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] اس نے 2017ء کے آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن تھری ٹورنامنٹ کے اپنے افتتاحی میچ میں عمان کے لیے امریکہ کے خلاف کھیلا۔ [2] اکتوبر 2018ء میں اسے 2018ء کے آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن تھری ٹورنامنٹ کے لیے عمان کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [3] فروری 2022ء میں انھیں 2021–22ء عمان کواڈرینگولر سیریز کے لیے عمان کے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [4] اس نے اپنا ٹوئنٹی20آئی ڈیبیو 24 فروری 2022ء کو نیپال کے خلاف 2022ء آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ گلوبل کوالیفائر اے ٹورنامنٹ میں عمان کے لیے کیا۔ [5]

نیسٹر ڈھمبا
ذاتی معلومات
پیدائش (1990-02-19) 19 فروری 1990 (عمر 34 برس)
تھانے، مہاراشٹرا، بھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 19)14 ستمبر 2021  بمقابلہ  نیپال
آخری ایک روزہ12 جون 2022  بمقابلہ  متحدہ عرب امارات
واحد ٹی20(کیپ 31)24 فروری 2022  بمقابلہ  نیپال
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ
میچ 9
رنز بنائے 34
بیٹنگ اوسط 8.50
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 11
گیندیں کرائیں 300
وکٹ 10
بالنگ اوسط 19.40
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 3/20
کیچ/سٹمپ 3/–
ماخذ: Cricinfo، 12 جون 2022ء

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Nestor Dhamba"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2018 
  2. "ICC World Cricket League Division Three at Entebbe, May 23 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2018 
  3. "Cricket: Maqsood to lead Oman in ICC WCL Division 3"۔ Times of Oman۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2018 
  4. "Oman announces quadrangular series with UAE, Ireland and Nepal"۔ Times of Oman۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 فروری 2022 
  5. "3rd Place Play-Off, Al Amerat, Feb 24 2022, ICC Men's T20 World Cup Qualifier A"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2022