نیشنل پروگریسو فرنٹ (سوریہ)

نیشنل پروگریسو فرنٹ (انگریزی: National Progressive Front) (عربی: الجبهة الوطنية التقدمية، این پی ایف) سوریہ میں بائیں بازو کی جماعتوں کا حکومت نواز اتحاد ہے جو حکومت کے عرب قوم پرست اور عرب سوشلسٹ رجحان کی حمایت کرتا ہے اور حکمران عرب عرب سوشلسٹ بعث پارٹی - سوریہ علاقہ کے "اہم کردار" کو قبول کرتا ہے۔


نیشنل پروگریسو فرنٹ
National Progressive Front
الجبهة الوطنية التقدمية
صدربشار الاسد
نائب صدرMohammad al-Shaar[1]
بانیحافظ الاسد
تاسیس1972؛ 52 برس قبل (1972)
صدر دفتردمشق
نظریاتPro-Syrian government
Arab nationalism
Arab socialism
Pan-Arabism
سیکولرازم
صہیون مخالفت
سیاسی حیثیتدھڑے:
بایاں بازو تا انتہائی بائیں بازو کی سیاست
People's Assembly
185 / 250
Council of Ministers
5 / 30
ویب سائٹ
pnf.org.sy

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "الجبهة الوطنية التقدمية"۔ pnf.org.sy۔ Mohannad Orfali-