نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم (گریناڈا)

نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم (National Cricket Stadium) جسے پہلے کوئینز پارک (Queen's Park) کہا جاتا تھا گریناڈا، کیریبین میں ایک کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔

گریناڈا نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم
Grenada National Cricket Stadium
'نیشنل اسٹیڈیم'
میدان کی معلومات
مقامگریناڈا
تاسیس1887
گنجائش20,000
ملکیتویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ
مشتغلونڈورڈ جزائر کرکٹ
متصرفونڈورڈ جزائر کرکٹ
اینڈ نیم
River End
D'arbeau End
بین الاقوامی معلومات
پہلا ٹیسٹ28 جون – 02 جولائی 2002:
 ویسٹ انڈیز بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ٹیسٹ21–25 اپریل 2015:
 ویسٹ انڈیز بمقابلہ  انگلینڈ
پہلا ایک روزہ14 اپریل 1999:
 ویسٹ انڈیز بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ایک روزہ22 اگست 2014:
 ویسٹ انڈیز بمقابلہ  بنگلادیش
ٹیم کی معلومات
ونڈورڈ جزائر کرکٹ (1999–تاحال)
بمطابق 16 کتوبر 2015
ماخذ: http://www.espncricinfo.com/westindies/content/ground/59490.html کرک انفو


بیرونی روابط

ترمیم

12°3′32.6″N 61°45′7.6″W / 12.059056°N 61.752111°W / 12.059056; -61.752111