نیلاکورنجی
نیلا کورینجی | |
---|---|
اسمیاتی درجہ | نوع |
جماعت بندی | |
مملکت: | نباتات |
غير مصنف: | پھولدار پودے |
غير مصنف: | Eudicots |
غير مصنف: | Asterids |
طبقہ: | Lamiales |
خاندان: | Acanthaceae |
جنس: | Strobilanthes |
نوع: | S. kunthiana |
سائنسی نام | |
Strobilanthes kunthiana | George Bentham ، 1861|
| |
درستی - ترمیم |
نیلاکورنجی (Neelakkurinji) جنوبی ہند کے مغربی گھاٹ سلاسلِ کوہ میں 1500 میٹر بلندی میں پائی جانے والی جھاڑی ہے۔ یہ شولا جنگلات کے چراگاہوں میں بہتایت سے اُگتی ہیں۔ اِن کی سب بڑی خصوصیت یہ ہے کہ یہ بارہ سال میں ایک بار شگفتہ ہوتی ہیں [1]۔
موطن
ترمیمنیلاگیری پہاڑ، پلانی پہاڑ، مونار کے آس پاس کے بلند ترین مقامات وغیرہ میں یہ کثرت سے پائی جاتی ہیں۔ مونار کے ایراوی کولم قومی پارک میں بڑے پیمانے پر ملتی ہیں۔
خصوصیات
ترمیمنیلاکورنجی میں تنِ تنہا کوئی خاصیت محسوس نہیں ہوتی۔ لیکن ایک علاقے میں وسیع طور پر ملنا ایک حسین ترین و دلکش نظارہ ہے۔
ایوانِ عکس
ترمیم-
مونار سے لی گئی تصویر
-
مونار سے لی گئی تصویر
-
مونار سے لی گئی تصویر
حوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- More information on neelakurinjiآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ neelakurinji.net (Error: unknown archive URL)
- Kurinji and its habitat