ایراوی کولم قومی پارک مغربی گھاٹ سلاسلِ کوہ کا ایک قومی باغستان ہے جو بھارتی ریاست کیرالا میں واقع ہے۔ اس کی اشاعت کا اہم مقصد نیلاگیری بکریوں کا تحفظ و احیا ہے۔ مغربی گھاٹ میں 2000 میٹر بلندی پر واقع یہ علاقہ کیرالا کا سب سے بلند قومی باغستان ہے۔[1].

ایراوی کولم قومی باغستان
Eravikulam National Park
ایراوی کولم قومی باغستان
ایراوی کولم قومی پارک is located in کیرلا
ایراوی کولم قومی پارک
بھارت کی ریاست کیرالا میں واقع
مقامایڈوکی ، کیرالا ، بھارت
قریب ترین شہرمونار
متناسقاتجنوبی ہند_ 10°12′00″N 77°04′59″E / 10.2°N 77.083°E / 10.2; 77.083
رقبہ97
زائرین148,440 (in 2001)
سرکاری ویب سائٹ
ایراوی کولم قومی پارک کے نیلاکورنجی

حیاتی تنوّع

ترمیم

یہ باغستان 97 مربع کلومیٹر رقبہ پر محیط ہے۔ جنوبی ہند کی سب سے اونچی چوٹی آناموڈی (بلندی:2694) اس قومی باغستان میں ہے۔ چراگاہ، جھاڑیاں اور شولا جنگلات وغیرہ بالکل مختلف نباتی تنوع یہاں پایا جاتا ہے۔

جانور

ترمیم

شیردُم بندروں کے علاوہ مختلف انواع کے بندر، نیلاگیری بکری، ہرن، جنگلی بھینس وغیرہ جانور پائے جاتے ہیں۔

تصاویر

ترمیم
 
ایراوی کولم قومی پارک سے آناموڈی کا منظر
 
نیلاگیری بکری، ایراوی کولم قومی پارک میں
 
ایراوی کولم پارک کا ٹرکنگ راستہ
 
ایراوی کولم قومی باغستان کا ایک بورڈ

حوالہ جات

ترمیم
  1. "INTRODUCTION TO THE AREA"۔ 04 اپریل 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 دسمبر 2013