نیلگیری پہاڑ
(نیلاگیری پہاڑ سے رجوع مکرر)
نیلاگیری سلسلۂ کوہ بھارت کی ریاست تمل ناڈو کے مغرب میں واقع کوہستانی سلسلہ ہے جو مغربی گھاٹ کا حصہ ہے۔ اس کوہستانی سلسلے میں 2000 میٹر بلند 24 تک کے پہاڑ ہیں۔
نیلاگیری پہاڑ Nilgiri Hills | |
---|---|
نیلاگیری پہاڑ کا منظر | |
بلند ترین مقام | |
بلندی | 2,637 میٹر (8,652 فٹ) |
اسما | |
ترجمہ | نیلا پہاڑ Blue Mountains (تمل زبان) |
جغرافیہ | |
مقام | تمل ناڈو، جنوبی ہند |
ریاست/صوبہ | IN |
سلسلہ کوہ | مغربی گھاٹ |
ارضیات | |
قسم پہاڑ | انحراف[1] |
کوہ پیمائی | |
آسان تر راستہ | NH 67 (سیٹیلائٹ منظر) یا نیلاگیری پہاڑی ریلوے |
تصاویر
ترمیممزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Application of GPS and GIS for the detailed Development planning"۔ Map India 2000۔ 10 April 2000۔ 03 جون 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جون 2011