نیلور (انگریزی: Nellore) بھارت کی ریاست آندھرا پردیس کا ایک شہر ہے۔ یہ شہر نیلور ضلع میں ہے، جو اس کا ضلعی مرکز بھی ہے۔ اس شہر کو وکراما سِمہا پوری بھی کہتے ہیں۔ یہ آندھرا پردیش کے مشرقی ساحل پر واقع شہر ہے۔ بھارت کا مشہور راکٹ سنٹر ستیش دھاون سپیس سنٹر اسی ضلع میں واقع ہے۔[1]


నెల్లూరు
وکراما سمہا پوری
شہر
ملکبھارت
ریاستآندھرا پردیش
علاقہساحلی آندھرا
ضلعنیلور
حکومت
 • قسمMunicipal Corporation
 • مجلسNellore Municipal Corporation
رقبہ
 • شہر149.96 کلومیٹر2 (57.9 میل مربع)
بلندی18 میل (59 فٹ)
آبادی (2011)
 • شہر505,751
 • درجہبھارت کے شہر بلحاظ آبادی
 • میٹرو600,869
زبانیں
 • دفتریتیلگو زبان
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز524 xxx
Telephone code+91–861
گاڑی کی نمبر پلیٹAP–26
ویب سائٹNellore Municipal Corporation Website

تفصیلات

ترمیم

نیلور کا رقبہ 149.96 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 505,751 افراد پر مشتمل ہے اور 18 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

سانچہ:آندھرا پردیش کے شہر


حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Nellore"