نیلی سکہس
نیلی سکہس (1891ء تا 1970ء )جرمن زبان کے معروف شاعرہ خاتون تھی ان کا تعلق جرمنی کے یہودی خاندان سے تھا ان کے ادبی خدمات کے اعتراف کے طور پر انھیں اور اسرائیلی لکھاری سیمویل یوسف اگنون کو 1966ء میں مشترکہ طور پر نوبل ادب انعام دیا گیا۔
نیلی سکہس | |
---|---|
نیلی سکہس, 1966میں | |
پیدائش | لیونی نیلی سکہس 10 دسمبر 1891 شونبرگ, جرمنی |
وفات | 12 مئی 1970 اسٹاک ہوم, سویڈن | (عمر 78 سال)
پیشہ | شاعرہ, ڈراما نویس |
قومیت | جرمن |
اہم اعزازات | نوبل انعام برائے ادب 1966ء |
دستخط |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم
پیش نظر صفحہ مصنف،شاعر یا ڈراما نگار کی سوانح عمری سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |