نینسن کا عالمی دفتر براۓ مہاجرین
نینسن کا عالمی دفتر برائے مہاجرین لیگ آف نیشنز کی طرف سے 1930ء میں قائم کی گئی ایک تنظیم تھی۔ اورفرڈتجوف نانسنFridtjof Nansen کی موت کے بعد جلد ہی بعد یہ نام نامزد کیا گیا۔ جسے 1930ء سے 1939ء تک کے عالمی سطح پر جنگ سے متاثرہ مہاجرین لوگوں کی آبادکاری اور بہبود کے لیے قائم کیا گیاتھا۔ اس نے نینسن پاسپورٹ بھی جاری کیا جس کا مقصد بے وطن لوگوں کو دیگر ملکوں میں سفری سہولت دینا تھا۔ اس ادارے نے 1938ء میں نوبل امن انعام حاصل کیا۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم
علامتیہ نامکمل | پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |