مہاجرین (عربی : المهاجرون) ان ابتدائی مسلمانوں کو کہا جاتا ہے جنھوں نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی پیروی کرتے ہوئے ان کے ساتھ (مکہ سے مدینہ کی طرف) ہجرت کی۔ مدینہ کے ابتدائی مسلمان انصار ("مددگار") کے نام سے مشہور ہیں۔

مہاجرین کی فہرست

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی سوانح حیات، مؤلف کرن آرمسٹرانگ، صفحہ نمبر 151
  2. IslamWeb
  3. ^ ا ب پ ت ٹ Peshawar Nights on Al-Islam.org