نیو ساؤتھ ویلز (New South Wales) آسٹریلیا کے مشرق میں ایک ریاست ہے۔ اس کی سرحدیں بالترتیب شمال، جنوب اور مغرب میں کوئنزلینڈ، وکٹوریہ اور جنوبی آسٹریلیا سے ملتی ہیں۔ جبکہ اسے مشرق میں بحیرہ تسمان ہے۔ آسٹریلوی دارالحکومت علاقہ نیو ساؤتھ ویلز میں واقع ہے۔

نیو ساؤتھ ویلز
Flag of نیو ساؤتھ ویلز Coat of arms of نیو ساؤتھ ویلز
پرچم قومی نشان
نعرہ یا عرفیت: پہلی ریاست, پریمئر ریاست
شعار: "Orta Recens Quam Pura Nites"
(نو طلوع, تمھاری چمک کیسی چمکیلی)
Map of Australia with نیو ساؤتھ ویلز highlighted
دیگر آسٹریلوی ریاستیں اور علاقہ جات
دارالحکومت سڈنی
نام آبادی نیو ساؤتھ ویلشمن[1][2]
حکومت نیو ساؤتھ ویلز آئینی بادشاہت
 - گورنر میری بشیر
 - وزیر اعظم بیری او فیرل (آسٹریلیا کی لبرل پارٹی)
آسٹریلوی ریاست
 - کالونی کے طور پر قائم 26 جنوری 1788
 - ذمہ دار حکومت 1856
 - ریاست درجہ 1 جنوری 1901
 - آسٹریلیا ایکٹ 1986 3 مارچ 1986
رقبہ  
 - کل  پانچواں)
312,528 مربع میل
 - زمینی 800,642 کلومیٹر2
309,130 مربع میل
 - آبی 8,802 کلومیٹر2 (1.09%)
3,398 مربع میل
آبادی (اختتام مارچ 2012[3])
 - آبادی  اول)
 - کثافت  9.12/کلومیٹر2 (سوم)
23.6 /مربع میل
ارتفاع  
 - بلند ترین كوسيوسكو پہاڑ
2,228 میٹر (7,310 فٹ)
مجموعی ریاست پیداوار (2010–11)
 - پیداوار (ملین ڈالر)  $419.9 بلین[4] (اول)
 - پیداوار فی کس  $57,828 (چوتھا)
منطقۂ وقت UTC+10 (آسٹریلیا میں وقت)
UTC+11 (روشنیروز)
UTC+9:30 (آسٹریلیا میں وقت)
UTC+10:30 (روشنیروز)
UTC+10:30 (جزیرہ لارڈ ہاو وقت)
(جزیرہ لارڈ ہاو)
UTC+11:00 (جزیرہ لارڈ ہاو وقت)
(جزیرہ لارڈ ہاو)
وفاقی نمائندگی
 - ایوان نشستیں 48/150
 - سینٹ نشستیں 12/76
مخففات  
 - ڈاک NSW
 - آیزو 3166-2 AU-NSW
علامات  
 - پھول Waratah آسٹریلیا کی ایک جھاڑی جِس پر قرمزی پھول آتے ہیں
(Telopea speciosissima)[5]
 - حیوان بط منقار
(Ornithorhynchus anatinus)
 - پرندہ كوكابورا
(Dacelo gigas)
 - مچھلی نیلی گروپر
(Achoerodus viridis)
 - سنگ جواہر سیاہ دودیا پتھر
 - رنگ آسمانی نیلا
(Pantone 291)[6]
موقع حبالہ www.nsw.gov.au

حوالہ جات

ترمیم
  1. "The origin of the term 'cockroach'"۔ Australian Broadcasting Corporation۔ 13 جون 2012۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-01-29
  2. Jopson، Debra (23 مئی 2012)۔ "Origin of the species: what a state we're in"۔ The Sydney Morning Herald۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-01-29
  3. "3101.0 – Australian Demographic Statistics, Mar 2012"۔ Australian Bureau of Statistics۔ 27 ستمبر 2012۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-05
  4. 5220.0 – Australian National Accounts: State Accounts, 2010–11, Australian Bureau of Statistics, 23 November 2011.
  5. "Floral Emblem of New South Wales"۔ www.anbg.gov.auhi۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-01-23
  6. "New South Wales"۔ Parliament@Work۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-01-22

مزید دیکھیے

ترمیم