نیوگ (سنسکرت: नियोग‎) ایک قدیم ہندو رسم جس میں کوئی بھی شخص مقتول کی بیوی کے ساتھ جماع کر کے اولاد پیدا کر سکتا تھا۔ بعض اوقات جس عورت کے اولاد نہ ہوتی ہو وہ شوہر کی مرضی سے کسی غیر مرد سے اولاد حاصل کر سکتی تھی، بشرطیکہ وہ شخص براہمن ذات سے ہو۔[1]

حوالہ جات ترميم