نیویں مسجد
31°34′39″N 74°18′54″E / 31.5773939°N 74.3150136°E
نیویں مسجد Neevin Mosque | |
---|---|
نیویں مسجد | |
بنیادی معلومات | |
مذہبی انتساب | اسلام |
ملک | پاکستان |
تعمیراتی تفصیلات | |
نوعیتِ تعمیر | مسجد |
طرز تعمیر | ہند-اسلامی، سلطنت دہلی |
سنہ تکمیل | 1460 عام زمانہ |
تفصیلات | |
گنبد | 3 |
مواد | اینٹ |
نیویں مسجد (Neevin Mosque) (لفظی معنی گہری مسجد) پندرہویں صدی میں سلطنت دہلی کی لودھی سلطنت کے دور میں تعمیر کی جانی والی ایک مسجد ہے۔ یہ موجودہ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دار الحکومت لاہور کے اندرون شہر پاپڑمنڈی چوک محلہ چڑی ماراں میں واقع ہے۔ اسے نیویں مسجد (پنجابی) اس لیے کہتے ہیں کیونکہ یہ سامنے کی گلی سے تقریباً 25 فٹ گہری ہے۔