نیکون ڈی7200

ڈیجیٹل سنگل-لینس ریفلیکس کیمرا کیمرا

نیکون ڈی7200 (انگریزی: Nikon D7200) ایک 24 میگا پکسل اے پی ایس-سی ڈیجیٹل سنگل-لینس ریفلیکس کیمرا کیمرا ہے جسے نیکون نے 2 مارچ، 2015ء کو متعارف کروایا۔ 19 مارچ کو اس کی ترسیل شروع کی گئی۔ 12 اپریل، 2017ء کو اس سلسلے کا نیا کیمرا نیکون ڈی7500 متعارف کروایا گیا۔

نیکون ڈی7200
Nikon D7200
جائزہ
صانعنیکون
قسمڈیجیٹل سنگل-لینس ریفلیکس کیمرا
عدسے
لینس ماؤنٹنیکون ایف
سینسر/میڈیم
سینسر کی قسمCMOS
سینسر سائز23.5 x 15.6م م (اے پی ایس-سی قسم)، 3.9 µm پکسل سائز
زیادہ سے زیادہ ریزولیوشن6000 x 4000 (24 میگا پکسلز)
فلم اسپیڈ100 – 25,600, with ISO 51,200 and 102,400 black and white modes
ریکارڈنگ میڈیمایس ڈی/ایس ڈی ایچ سی/ایس ڈی ایکس سی (دو سلاٹ)
فوکسنگ
فوکس ایریا51 focus points
شٹر
شٹر اسپیڈ1/8000س تا 30س
مسلسل شوٹنگ6 frame/s or 7 frame/s in 1.3x crop mode
ویو فائنڈر
ویو فائنڈر تکبیر0.94
فریم کوریج100%
امیج پروسیسنگ
امیج پروسیسرExpeed 4
وائیٹ بیلنسYes
عمومی
ایل سی ڈی اسکرین3.2 inches with 1,228,800 dots
بیٹریEN-EL15
بعد136 x 107 x 76 م م (5.35 x 4.21 x 2.99 انچ)
وزن765 گرام بیٹری سمیت، 675 گرام صرف باڈی
ساختہ تھائی لینڈ
وقائع نگاری
پیشرونیکون ڈی7100
جانشیننیکون ڈی7500

خصوصیات ترمیم

ڈی7200 نیم پیشہ ورانہ استعمال کی خصوصیات سے لیس ہے (دو ایس ڈی کارڈ سلاٹ، بیٹری گرفت کی دستیابی اور پرانے مینول فوکس نیکن اے آئی قسم (بغیر سی پی یو) لینسوں کے استعمال کی سہولت [1]) جو ڈی7500 سے ہٹا دی گئی ہے۔ نیکون ڈی7100 کا جانشین ہونے کے ناطے اس میں (دوسری چیزوں کے علاوہ) درج ذیل اضافہ ہوا ہے:

  • ایک بہتر بفر سائز جو اپنی اعلی فریم ریٹ پر ہے (6 فریم فی سیکنڈ) جو اٹھارہ خام تصاویر محفوظ کر سکتا ہے، جبکہ ڈی7100 چھ تصاویر محفوظ کر سکتا ہے۔
  • بصری سی موس (CMOS) سینسر کا تبادلہ ایک مختلف ماڈل میں کیا گیا ہے

حوالہ جات ترمیم

  1. Nikon D7500 Ken Rockwell