وائرس (ضد ابہام)
وائرس کا لفظ مندرجہ ذیل مواقع کے ليے استعمال ہو سکتا ہے:
- حیاتیات میں یہ لفظ ایک طفیلی کے ليے استعمال کیا جاتا ہے جس کے ليے دیکھیے، حُمہ (Virus)
- علم شمارندہ (کمپیوٹرسائنس) میں یہ لفظ ایک ایسے پروگرام کے ليے استعمال ہوتا ہے جو ایک کمپیوٹر سے دیگر شمارندوں میں پھیل جاتا ہے، اس کے ليے دیکھیے، شمارندی حمہ (Computer virus)
- وائرس ایک کمپیوٹرگیم کا نام بھی ہے۔