واجد علی خان برکی

Wajid Ali Khan Burki is Pashtun and their tribe is Burki/Ormur

واجد علی خان برکی پاکستان کے ایک سابق جرنل اور ایوب خان کے وزیر صحت رہے ہیں۔ وہ ایوب خان کے نہایت قریبی تھے۔ آج تک اسلام آباد میں برکی، ایوب اور نواب کالا باغ کے خاندان پاس پاس رہتے ہیں۔ وہ پاکستانی کرکٹ کھلاڑی جاوید برکی کے والد ہیں۔

واجد علی خان برکی
 

معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1900ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 1988ء (87–88 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور
یونیورسٹی آف سینٹ اینڈریوز   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فوجی معالج ،  سیاست دان ،  سفارت کار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
شاخ پاک فوج   ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عہدہ جرنیل   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں دوسری جنگ عظیم ،  پاک بھارت جنگ 1947 ،  پاک بھارت جنگ 1965ء   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 آرڈر آف دی برٹش ایمپائر   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. Munk's Roll ID: http://munksroll.rcplondon.ac.uk/Biography/Details/659 — بنام: Wajid Ali Khan Burki — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017