لال بہادر شاستری بین الاقوامی ہوائی اڈا

لال بہادر شاستری بین الاقوامی ہوائی اڈا (Lal Bahadur Shastri International Airport) یا وارانسی بین الاقوامی ہوائی اڈا بھی کہتے ہیں (Varanasi International Airport) [2] (آئی اے ٹی اے: VNS، آئی سی اے او: VEBN) ایک عوامی ہوائی اڈا ہے جو بابتپور [3] میں وارانسی، اتر پردیش، بھارت کے شمال مغرب میں 26 کلومیٹر (16 میل) کے فاصلے پر واقع ہے۔ سابقہ طور پر یہ وارانسی ہوائی اڈے کے طور پر جانا جاتا تھا، اکتوبر 2005ء کو اس کا نام تبدیل کر کے لال بہادر شاستری بین الاقوامی ہوائی اڈا رکھ دیا گیا۔[4]

لال بہادر شاستری بین الاقوامی ہوائی اڈا
Lal Bahadur Shastri International Airport, Varanasi

लाल बहादुर शास्त्री अंतर्राष्ट्रीय हवाई अड्डा
خلاصہ
ہوائی اڈے کی قسمعوامی
عاملایئرپورٹ اتھارٹی آف انڈیا
محل وقوعوارانسی، بھارت
بلندی سطح سمندر سے266 فٹ / 81 میٹر
متناسقات25 درجے 27 منٹ 08 N درجے 082 منٹ 51
نقشہ
لوا خطا ماڈیول:Location_map میں 411 سطر پر: Malformed coordinates value۔
رن وے
سمت لمبائی سطح
فٹ میٹر
09/27 9,006 2,745 ایسفلت
اعداد و شمار (2014-15)
مسافر نقل و حرکت1,019,973(Increase23.4%)
ہوائی جہاز نقل و حرکت8,801(Increase9.5%)
کارگو ٹنوں میں662(Increase63.9%)
ماخذ: AAI,[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "TRAFFIC STATISTICS - DOMESTIC & INTERNATIONAL PASSENGERS"۔ Aai.aero۔ 2015-03-12 کو اصل (jsp) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-12-31
  2. "آرکائیو کاپی"۔ 2006-10-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-08-11
  3. "Airports Authority of India"۔ Airports Authority of India۔ 2006-10-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-02-01
  4. "Varanasi Airport renamed"۔ Press Information Bureau, Government of India۔ 20 اکتوبر 2005۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-08-11

بیرونی روابط

ترمیم