واصل ابن عطا
(واصل بن عطا سے رجوع مکرر)
واصل بن عطاء (700ء–748ء) (عربی: واصل بن عطاء) اولین مسلم قاضیوں اور مفکرین میں سے تھے۔ واصل بن عطاء مخزومی ، ابو حذیفہ ان کی کنیت تھی،80ھ میں پیدا ہوئے، حسن بصری کے شاگرد تھے،اور فرقہ معتزلہ کابانی ۔کبیرہ گناہ کے حکم میں اس کا اور اس کے استاد حسن بصری کا اختلاف ہوا تو حسن بصری نے اسے کہا اعتزلنا واصل واصل ہم سے جدا ہوااس کا انتقال 131ھ 748ء میں ہوا [5]
واصل ابن عطا | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 700[1] مدینہ منورہ[2] |
وفات | سنہ 748 (47–48 سال)[1][3] بصرہ[2] |
شہریت | ![]() |
مذہب | اسلام |
فرقہ | سنی معتزلی |
عملی زندگی | |
استاذ | جعفر الصادق، حسن بصری |
تلمیذ خاص | زید بن علی رضی اللہ عنہ |
پیشہ | الٰہیات دان |
پیشہ ورانہ زبان | عربی[4] |
شعبۂ عمل | اسلامی الٰہیات |
ملازمت | بصرہ |
![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |
حوالہ جاتترميم
- ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12200950t — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب عنوان : Encyclopaedia of Islam
- ↑ دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Wasil-ibn-Ata — بنام: Wasil ibn 'Ata' — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12200950t — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ لسان الميزان:مؤلف: أبو الفضل أحمد بن علي بن محمد بن أحمد بن حجر العسقلاني ناشر: دار البشائر الإسلامية،