والمیکی پورم
والمیکی پورم (انگریزی: Valmikipuram) ریاست آندھرا پردیش، چتور ضلع کا ایک منڈل ہے۔ یہاں پر اردو بولنے والے احباب کی تعداد کافی ہے۔
వాల్మీకిపురం وایلپاڑ | |
---|---|
قصبہ | |
سرکاری نام | |
ملک | بھارت |
ریاست | آندھرا پردیش |
ضلع | چتور ضلع |
رقبہ | |
• کل | 1.04 کلومیٹر2 (0.4 میل مربع) |
بلندی | 611 میل (2,005 فٹ) |
آبادی (2001) | |
• کل | 17,000 |
زبانیں | |
• دفتری | تیلگو زبان |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
اس کو وایلپاڑ، وائلپاڑ یا وائلپاڑو کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ [1]
تفصیلات
ترمیموالمیکی پورم کا رقبہ 1.04 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 17,000 افراد پر مشتمل ہے اور 611 میٹر سطح دریا سے بلندی پر واقع ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیم
حوالہ جات
ترمیم- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Valmikipuram"
|
|