ودیاساگر پل
ودیاساگر پل (انگریزی: Vidyasagar Setu؛ (بنگالی: বিদ্যাসাগর সেতু)) جسے دوسرا ہوگلی پل بھی کہا جاتا ہے مغربی بنگال، بھارت میں دریائے ہوگلی پر واقع ایک پل ہے جو کولکاتا اور ہاوڑہ کو ملاتا ہے۔ پہلا پل ہاوڑہ پل ہے۔
ودیاساگر پل Vidyasagar Setu বিদ্যাসাগর সেতু | |
---|---|
دوسری ہوگلی پل | |
سرکاری نام | ودیاساگر سیتو |
دیگر نام | دوسرا ہوگلی پل Second Hooghly Bridge দ্বিতীয় হুগলী সেতু |
برائے | Two-way with 3 general-purpose lanes in each direction |
پار | دریائے ہوگلی |
مقام | کولکاتا، مغربی بنگال |
دیکھ بھال | دریائے ہوگلی پل کمشنرز |
طرز | Cable-stayed bridge |
کل لمبائی | 822.96 میٹر (2,700 فٹ) |
چوڑائی | 35 میٹر (115 فٹ) |
طویل ترین | 457.2 میٹر (1,500 فٹ) |
Clearance below | 26 میٹر (85 فٹ) |
تعمیر کردہ | The Braithwaite Burn and Jessop Construction Company Limited |
افتتاح | 10 اکتوبر 1992 |
چنگی | جی ہاں، ٹول پل |
روزانہ نقل و حمل | 45,000 - 61,000 گاڑیاں (February 2008) |
متناسقات | 22°33′25″N 88°19′40″E / 22.55694°N 88.32778°E |
حوالہ جات
ترمیمکتابیات
ترمیم- C. K. Gunguly، S. K. Battarcharya (2000)۔ مدیر: P Dayaratnam۔ The Design Methodology and Construction Technique of 457 m Span Cable Stayed Bridge (Dead Load Composite) at Vidyasagar Setu۔ Cable stayed, supported, and suspension bridges۔ Universities Press (India)۔ صفحہ: 113–4۔ ISBN 978-81-7371-271-5۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2017
- S. B. Bhattacherje (2009)۔ Encyclopaedia of Indian Events & Dates۔ Sterling Publishers Pvt.۔ ISBN 978-81-207-4074-7۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2017
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر ودیاساگر پل سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- The pictures of the bridgeآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ indiatourism.ws (Error: unknown archive URL) and its surroundings