وزارت مذہبی امور (پاکستان)

وزارت مذہبی امور (Ministry of Religious Affairs) پاکستان کا ایک سرکاری ادارہ ہے جو مذہبی معاملات کا ذمہ دار ہے، مثلا پاکستان کے باہر زیارت کے لیے بیرون ملک روانگی خاص طور پر بھارت میں زیارت اور سعودی عرب میں عمرہ اور حج کی ادائیگی۔ ادارے کا صدر دفتر اسلام آباد میں ہے۔[1] وزارت کئی ماتحت اداروں پر مشتمل ہے جس میں حج ڈائریکٹوریٹ، اسلامی نظریاتی کونسل اور مدرسہ تعلیمی بورڈ شامل ہیں۔[2]

وزارت مذہبی امور
Ministry of Religious Affairs
وزارت مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی
ایجنسی کا جائزہ
قیام14 اگست 1947ء (1947ء-08-14)
صدر دفتراسلام آباد, اسلام آباد وفاقی دارالحکومت
سالانہ بجٹ2011 وفاقی بجٹ
وزیر ذمہ دار
  • مفتی عبد الشکور, وفاقی وزیر برائے مذہبی امور
  • وفاقی سیکرٹری برائے مذہبی امور
ویب سائٹwww.mora.gov.pk

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Ministry of Religious Affairs"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اپریل 2013 
  2. "Introduction"۔ Ministry of Religious Affairs, Pakistan۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اپریل 2013