اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ

اسلامی جمہوریہ پاکستان کا دارالحکومت

اسلام آباد وفاقی دار الحکومت علاقہ ایک انتظامی خطہ ہے، جس کے اندر اسلام آباد شہر واقع ہے، جو وفاقی دار الحکومت ہے، یعنی پوری حکومت کا نظام یہاں سے چلایا جاتا ہے۔ قومی اسمبلی اور دوسرے اہم وفاقی ادارے بھی یہیں اپنے امور و کارروائیاں سر انجام دیتے ہیں۔ اسلام آباد کو شین چمن بھی کہا جاتا ہے، جس کا مطلب سرسبز و شاداب چمن (باغ سا) ہے۔


اسلام آباد وفاقی دار الحکومت علاقہ
Islamabad Capital Territory
وفاقی دارالحکومت
اسلام آباد وفاقی دار الحکومت علاقہ
پرچم
اسلام آباد وفاقی دار الحکومت علاقہ
مہر
عرفیت: اسلو,[1] ہریالہ شہر
نقشہ در پاکستان
نقشہ در پاکستان
ملکپاکستان
منتظمہاسلام آباد وفاقی منتظمہ
تعمیر1960s
حکومت
 • گورننگ باڈیکیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی
 • چیف کمشنراحمد اویس پیرزادہ
 • چیرمینسید طاہر شہباز
 • ڈیپیوٹی کمشنرامیر علی
رقبہ
 • وفاقی دارالحکومت906.00 کلومیٹر2 (349.81 میل مربع)
 • شہری906.00 کلومیٹر2 (349.81 میل مربع)
بلند ترین  پیمائش620 میل (2,000 فٹ)
پست ترین  پیمائش490 میل (1,610 فٹ)
آبادی (سنہ 2012ء)[2]
 • وفاقی دارالحکومت1,151,868
 • شہری529,180
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
پوسٹ کوڈ44000
ٹیلی فون کوڈ051
آیزو 3166 رمزPK-IS
ویب سائٹwww.islamabad.gov.pk

اسلام آباد دوسرے صوبائی دارالحکومتوں (پشاور، لاہور، کراچی اور کوئٹہ) پر فوقیت رکھتا ہے، کیونکہ وفاقی حکومت یہاں سے چلائی جاتی ہے، جبکہ صوبائی حکومتوں کا درجہ اس کے بعد آتا ہے۔ اسلام آباد کو تمام صوبوں سے منقطع (الگ) رکھا گیا ہے اور یہ پختونخوا اور پنجاب کے مابین واقع ہے۔ اس کی بنیاد 1960ء میں صدر پاکستان ایوب خان کے دور میں رکھی گئی تھی۔ جب دیکھا گیا کہ اس وقت کی دار الحکومت یعنی کراچی میں معیشت اور دیگر کارئی تیزی سے ترقی کر رہی ہے تو حکومت کو ایک ایسے جگہ منتقل کیا جائے جہاں پر رش و بھیڑ اور آلودگی و فسادات کم ہو تاکہ حکومت کو صحیح طور پر سنبھالا جا سکے تو یہ فیصلہ کیا گیا کہ ایک نئی جگہ منتخب کیا جائے۔ ایوب خان نے پورے ملک میں سے یہ جگہ منتخب کی، جہاں آج اسلام آباد قائم ہے اور پھر اس پر کام شروع ہوا۔ جب تک اسلام آباد کی تعمیرات مکمل نہ ہوئیں تب تک راولپنڈی کو عارضی طور پر دار الحکومت بنایا گیا اور یہاں سے حکومت کا بھاگ دوڑ چلائی گئی۔ پھر جب اسلام آباد کا تعمیراتی کام مکمل ہوا تو دار الحکومت اسلام آباد منتقل کیا گیا۔

علاقائی علامات
علاقائی جانور
علاقائی پرندہ
علاقائی درخت
علاقائی پھول

آب و ہوا

ترمیم
آب ہوا معلومات برائے اسلام آباد (1961–1990)
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
بلند ترین °س (°ف) 30.1
(86.2)
30.0
(86)
34.4
(93.9)
40.6
(105.1)
45.6
(114.1)
46.6
(115.9)
45.0
(113)
42.0
(107.6)
38.1
(100.6)
37.8
(100)
32.2
(90)
28.3
(82.9)
46.6
(115.9)
اوسط بلند °س (°ف) 17.7
(63.9)
19.1
(66.4)
23.9
(75)
30.1
(86.2)
35.3
(95.5)
38.7
(101.7)
35.0
(95)
33.4
(92.1)
33.5
(92.3)
30.9
(87.6)
25.4
(77.7)
19.7
(67.5)
28.6
(83.5)
یومیہ اوسط °س (°ف) 10.1
(50.2)
12.1
(53.8)
16.9
(62.4)
22.6
(72.7)
27.5
(81.5)
31.2
(88.2)
29.7
(85.5)
28.5
(83.3)
27.0
(80.6)
22.4
(72.3)
16.5
(61.7)
11.6
(52.9)
21.3
(70.3)
اوسط کم °س (°ف) 2.6
(36.7)
5.1
(41.2)
9.9
(49.8)
15.0
(59)
19.7
(67.5)
23.7
(74.7)
24.3
(75.7)
23.5
(74.3)
20.6
(69.1)
13.9
(57)
7.5
(45.5)
3.4
(38.1)
14.1
(57.4)
ریکارڈ کم °س (°ف) −3.9
(25)
−2.0
(28.4)
−0.3
(31.5)
5.1
(41.2)
10.5
(50.9)
15.0
(59)
17.8
(64)
17.0
(62.6)
13.3
(55.9)
5.7
(42.3)
−0.6
(30.9)
−2.8
(27)
−3.9
(25)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) 56.1
(2.209)
73.5
(2.894)
89.8
(3.535)
61.8
(2.433)
39.2
(1.543)
62.2
(2.449)
267.0
(10.512)
309.9
(12.201)
98.2
(3.866)
29.3
(1.154)
17.8
(0.701)
37.3
(1.469)
1,142.1
(44.966)
ماہانہ اوسط دھوپ ساعات 195.7 187.1 202.3 252.4 311.9 300.1 264.4 250.7 262.2 275.5 247.9 195.6 2,945.8
ماخذ#1: NOAA (normals)[3]
ماخذ #2: PMD (extremes)[4]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Alex Berenson (2011)۔ The Midnight House۔ Random House۔ صفحہ: 5۔ ISBN 978-0099536970 
  2. "Pakistan 2012 Census Preliminary Results"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 مارچ 2014 
  3. "Islamabad Climate Normals 1961-1990"۔ National Oceanic and Atmospheric Administration۔ اخذ شدہ بتاریخ January 16, 2012 
  4. "Extremes of Islamabad"۔ Pakistan Meteorological Department۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ February 1, 2015 

  پاکستان