وزارت پانی و بجلی [1](مختصر طور پر MoPW) پاکستان میں ایک وفاقی وزارت تھی۔

وزارت پانی و بجلی
حکومت پاکستان کی مہر
ایجنسی کا جائزہ
قیاماگست 14، 1947؛ 76 سال قبل (1947-08-14)
دائرہ کارپاکستان کی وفاقی حکومت
صدر دفتربلاک آر، پاک سیکٹریٹ
اسلام آباد، اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ، پاکستان۔ 44000۔
محکمہ افسرانِ‌اعلٰی
  • وفاقی وزیر
ویب سائٹسانچہ:باضابطہ ویب سائٹ

وزارت کو اگست 2017 میں تحلیل کر دیا گیا تھا۔ واٹر ڈویژن نئی بنائی گئی، وزارت آبی وسائل میں ضم کر دیا گیا تھا اور پاور ڈویژن کو وزارت توانائی کے تحت منتقل کر دیا گیا تھا۔

مزید دیکھیے ترمیم

حواشی ترمیم

  1. اسے وزارتِ آب و برق بھی کہا جا سکتا ہے۔