وزیراعظم ملائیشیا
وزیر اعظم ملائیشیا (انگریزی: Prime Minister of Malaysia) ((مالے: Perdana Menteri Malaysia)) سربراہ حکومت اور ملائیشیا کا سب سے اہم سیاسی دفتر ہے۔ یانگ دی پرتوان آگونگ ایک رکن پارلیمان کو مقرر کرتا ہے جسے پارلیمان کی اکثریت کا اعتماد حاصل کرنے کا امکان ہوتا ہے۔ وزیر اعظم عام طور پر اس سیاسی جماعت کا رہنما ہاتا ہے جس نے عام انتخابات میں سب سے زیادہ نشستیں جیتی ہوتی ہیں۔ 10 مئی 2019ء سے مہاتیر محمد ملائیشیا کے ستاویں اور موجودہ وزیر اعظم ہیں۔
Prime Minister Malaysia
Perdana Menteri Malaysia ڤردان منتري مليسيا | |
---|---|
وزیر اعظم ملائیشیا کے دفتر کا نشان | |
خطاب | Yang Amat Berhormat (The Right Honourable) unless otherwise specified |
حیثیت | سربراہ حکومت |
رکن | Cabinet National Finance Council National Security Council دیوان رعیت |
جواب دہ | پارلیمان |
رہائش | Seri Perdana، پتراجایا |
نشست | Perdana Putra، پتراجایا |
تقرر کُننِدہ | یانگ دی پرتوان آگونگ |
مدت عہدہ | 5 years or less, renewable (while commanding the اعتماد اور رسد of the دیوان رعیت with General Elections held no more than five years apart) |
قیام بذریعہ | Federal Constitution of Malaysia |
تاسیس کنندہ | تونکو عبدالرحمان |
تشکیل | 31 اگست 1957 |
تنخواہ | MYR 22,826.65 per month[1] |
ویب سائٹ | www |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "CPPS Policy Factsheet: Remuneration of Elected Officials in Malaysia" (PDF)۔ Centre for Public Policy Studies۔ 2016-05-11 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-05-11