وزیر اعظم نیوزی لینڈ
وزیر اعظم نیوزی لینڈ (انگریزی: Prime Minister of New Zealand) (ماوری زبان:Te Pirimia o Aotearoa) نیوزی لینڈ کا سربراہ حکومت ہوتا ہے۔ موجودہ وزیر اعظم جاسنڈا آرڈن ہیں جنھوں نے 26 اکتوبر 2017ء کو یہ عہدہ سنبھالا تھا۔ وہ نیوزی لینڈ لیبر پارٹی سے تعلق رکھتی ہیں۔[2][3]
وزیر اعظم نیوزی لینڈ
Te Pirimia o Aotearoa | |
---|---|
خطاب | The Right Honourable |
حیثیت | سربراہ حکومت |
مخفف | PM |
جواب دہ | House of Representatives |
رہائش | Premier House، ویلنگٹن |
نشست | The Beehive، ویلنگٹن |
نامزد کُننِدہ | Political parties |
تقرر کُننِدہ | گورنر جنرل نیوزی لینڈ |
مدت عہدہ | At the Governor-General's pleasure[ا] |
قیام بذریعہ | None (constitutional convention) |
تاسیس کنندہ | Henry Sewell (as Colonial Secretary) |
تشکیل | 7 مئی 1856 |
نائب | Winston Peters |
تنخواہ | $471,049 (NZD)[1] |
نیوزی لیںڈ کا وزیر اعظم حکومت کا سربراہ اعلیٰ ہوتا ہے۔ کابینہ نیوزی لینڈ کی صدارت کی ذمہ داری بھی اسی کی ہوتی ہے۔ وہ حکومت کو ترجمان بھی ہوتا ہے اور گورنر جنرل نیوزی لینڈ کا مشیر بھی۔ اس کو مزورہ دیتا ہے اور ضروری معاملات میں ہدایات بھی دیتا ہے۔ ابتدا میں سربراہ حکومت کو کولونیل سکریٹری یا وزیر اول کہا جاتا تھا۔ مگر 1869ء میں پریمیئر کہا جانے لگا۔ 1901ء میں ریکارڈ سیڈن نے اس عہدہ کا نام بدل کر وزیر اعظم رکھ دیا۔[4] 1907ء میں نیوزی لینڈ کو ڈومینین نیوزی لینڈ بنا دیا گیا اور وزیر اعظم کا لقب انگریزی میں ہونا طے پایا۔ [5]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Fresh batch of MPs land $163k salary after pay rise is awarded"۔ 2017-10-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-07-28 – بذریعہ TVNZ
- ↑ "Green Party ratifies confidence and supply deal with Labour"۔ NZ Herald۔ 19 اکتوبر 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-10-24
- ↑ "The Governor-General's role in a General Election" (Press release)۔ The Governor-General of New Zealand
- ↑
- ↑ Moorfield، John C (مدیر)، "Pirimia"، Te Aka Online Māori Dictionary، Pearson، اخذ شدہ بتاریخ 2018-11-16