فہرست وزرائے اعظم ریاست حیدرآباد
(وزیر اعظم حیدرآباد سے رجوع مکرر)
ریاست حیدرآباد میں صدر المہام کا منصب وزیر اعظم کے برابر تھا اور ریاست کی مجلس عاملہ کا متقدم وزیر بھی ہوا کرتا تھا۔ ریاست حیدرآباد کے نامور صدر المہام کی فہرست درج ذیل ہے۔
- Muhammad Iwaz Khan (1724–1730)
- انوار اللہ خان (1730–1742)
- خدا بندہ خان (1742–1748)
- شاہنواز خان (بار اول) (1748–1750)
- راجا رگھوناتھ داس (1750–1752)
- سید لشکر خان رکن الدولہ (1752–1755)
- شاہنواز خان (بار دوم) (1755–1758)
- بسالت جنگ (1758–1761)
- ویتھال سندر (1761–1765)
- موسی خان نواب رکن الولہ (1765–1775)
- وقار الدولہ (1775–1781) + شمس الملک ( 1778)
- غلام سعید خان Aristu جاہ (1781 – 9 مئی 1804) - (Mahratta hostage 1795–97)
- میر عالم (بار اول) (1795–1797) (قائم مقام)
- راجا راجندر (1804)
- میر عالم (بار دوم) (1804–1808)
- منیر الملک (1808–1832) مع مہاراجہ چندولال (1808 – 6 ستمبر 1843)
- رام بخش (بار اول) (1843–1846)
- سراج الملک (بار اول) (1846–1848)
- امجد الملک (نومبر 1848 – دسمبر 1848)
- شمس امرا (دسمبر 1848 – مئی 1849)
- رام بخش (بار دوم) (ستمبر 1849 – اپریل 1851)
- گنیش راؤ (اپریل 1851 – June 1851)
- سراج الملک (بار دوم) (1851 – مئی 1853)
- میر تراب علی خان، سالارجنگ اول (مئی 1853 – 8 فروری 1883)
- میر لئیق علی خان، سالارجنگ دوم (فروری 1883 – اپریل 1887)
- بشیر الدولہ عثمان جاہ (1887–1893)
- نواب سر وقار الامرا (1893–1901)
نام | تصویر | قلمدان سنبھالا | قلمدان چھوڑا | مدت[1] |
---|---|---|---|---|
مہاراجہ سر کشن پرشاد (بار اول) |
1901 | 11 جولائی 1912 | 1 | |
نواب میر یوسف علی خان، سالارجنگ سوم | جولائی 1912 | نومبر 1914 | 1 | |
براہ راست حکمرانی از نظام نواب میر عثمان علی خان | نومبر 1914 | 1919 | – | |
سر سید علی امام | اگست 1919 | 5 ستمبر 1922 | 1 | |
نواب سر فریدون الملک بہادر | 5 ستمبر 1922 | 1 اپریل 1924 | 1 | |
ولی الدولہ بہادر | 1 اپریل 1924 | 25 نومبر 1926 | 1 | |
مہاراجہ سر کشن پرشاد (بار دوم) |
25 نومبر 1926 | 18 مارچ 1937 | 1 | |
سر اکبر حیدری | 18 مارچ 1937 | ستمبر 1941 | 1 | |
نواب سر محمد احمد سعید خان چھتاری (بار اول) |
ستمبر 1941 | اگست 1946 | 1 | |
سر مرزا محمد اسماعیل | اگست 1946 | مئی 1947 | 1 | |
نواب سر محمد احمد سعید خان چھتاری (بار دوم) |
مئی 1947 | 29 اکتوبر 1947 | 1 | |
نواب مہدی یار جنگ (قائم مقام) |
1 نومبر 1947 | 28 نومبر 1947 | 1 | |
میر لائق علی (عبوری) |
29 نومبر 1947 | 19 ستمبر 1948 | 1 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ The ordinal number of the term being served by the person specified in the row in the corresponding period
- Hyderabad, Princely States of India, WorldStatesmen.org