مہاراجہ سر کشن پرشاد
مہاراجا پیشکار سر کشن پرشاد بہادر یمین السلطنت، جی سی آئی ای (1 جنوری 1864ء – 13 مئی 1940ء) ریاست حیدرآباد کے دو بار صدر المہام (وزیر اعظم) رہے۔ پہلی مرتبہ 1901ء سے 1912ء تک اور دوسری مرتبہ 1926ء سے 1937ء تک صدر المہام رہے۔ مہاراجا کے بعد سر وقار الامرا صدر المہام مقرر ہوئے۔
مہاراجہ سر کشن پرشاد | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 28 جنوری 1864ء ریاست حیدرآباد |
||||||
وفات | 13 مئی 1940ء (76 سال) ریاست حیدرآباد |
||||||
شہریت | برطانوی ہند | ||||||
مناصب | |||||||
وزیراعظم ریاست حیدر آباد | |||||||
برسر عہدہ 1901 – 11 جولائی 1912 |
|||||||
| |||||||
وزیراعظم ریاست حیدر آباد | |||||||
برسر عہدہ 25 نومبر 1926 – 18 مارچ 1937 |
|||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | شاعر ، سیاست دان | ||||||
درستی - ترمیم |
نائٹ کا خطاب
ترمیممہاراجا کشن پرشاد کو جنوری 1903ء میں نائٹ کا خطاب ملا[1] اور 1910ء میں جی سی آئی ای (GCIE) مقرر ہوئے۔[2]
اقبال سے مراسم
ترمیممہاراجا کشن پرشاد ۔ علامہ محمد اقبال کے قریبی دوستوں میں آپ کا شمار ہوتا تھا۔ آپ شادؔ تخلص کرتے تھے۔ علامہ محمد اقبال اور آپ کے درمیان ہونے والی خط کتابت سے دونوں ہستیوں کے درمیان قریبی تعلقات کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ اقبال جب پہلی مرتبہ مارچ 1910ء میں حیدرآباد گئے تو حیدرآباد کی مدحت میں ایک قصیدہ لکھا جس کے آخر میں کشن پرشاد کی تعریف کی۔ جولائی 1913ء میں جب کشن پرشاد پنجاب کے دورہ پر نکلے تو لاہور میں اقبال سے دوسری ملاقات کی جس کا ذکر اُنھوں نے اپنی کتاب ’’سیرِ پنجاب‘‘ میں کیا۔ 9 جنوری 1938ء کو حیدرآباد میں یومِ اقبال منایا گیا جس کے ایک اجلاس کی صدارت کشن پرشاد نے کی۔ دونوں شخصیات کے مابین ہونے والی خط و کتاب دو کتب ’’شاد اقبال‘‘ (مرتبہ: محی الدین قادری زور) اور ’’اقبال بنام شاد‘‘ (مرتبہ: محمد عبد اللہ قریشی) میں ملاحظہ کی جا سکتی ہے۔[3]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ London Gazette, 30 December 1902
- ↑ London Gazette, 24 June 1910
- ↑ (تحریر و تحقیق: میاں ساجد علی‘ علامہ اقبال سٹمپ سوسائٹی)
- Harriet Ronken Lynton؛ Mohini Rajan (1974)۔ The Days of the Beloved۔ University of California Press۔ ص 106–127۔ ISBN:0-520-02442-7۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-02
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر مہاراجہ سر کشن پرشاد سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- A blog on Kishen Pershad by Narendra Luther
- TIME featureآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ time.com (Error: unknown archive URL)
- Nazr-e-Sultan - Poetry written by Kishen Pershad in honour of Nizam Osman Ali Khan
سرکاری عہدہ | ||
---|---|---|
ماقبل | وزیر اعظم حیدرآباد 1901–1912 |
مابعد |
ماقبل Wali-ud-Daula Bahadur
|
وزیر اعظم حیدرآباد 1926–1937 |
مابعد |